-
امریکی صدر جو بائیڈن کے دورے کے موقع پر مقبوضہ فلسطین فوجی چھاونی میں تبدیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔
-
بن سلمان ایران کے خلاف سیکورٹی کی ضمانت کا مطالبہ کر سکتے ہیں!
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۷ایک امریکی آوٹ لیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بن سلمان ایران کے خلاف امریکہ سے سیکورٹی کی ضمانت کے خواہشمند ہیں۔
-
امریکی صدر سرنگوں ہو گئے!۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹تقریبا اسی سالہ امریکہ کے چھیالیسویں صدر جو بایڈن کی اب تک ایسی کئی ویڈیوز منظر عام پر آ چکی ہیں جن میں انہیں لڑکھڑاتے یا غیر متوازن حرکات انجام دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس بار منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں انہیں سائکل سے گرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔