-
اربعین ملین مارچ کے شرکاء کی پذیرائی میں برادران اہلسنت پیش پیش
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کربلائے معلی میں روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے قریب بین الاقوامی اجلاس میں دنیا کے 62 ملکوں کے مندوبین شرکت کریں گے جن میں زیادہ تعداد اہلسنت کی ہوگی ۔
-
کربلائے معلیٰ میں مسئلہ فلسطین پر اہم کانفرنس
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ اس سال مسئلہ فلسطین پر ایک بین الاقوامی کانفرنس حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے پاس منعقد ہوگی جس میں 62 ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے جن میں زیادہ تر اہل سنت ممالک کے نمایندے ہوں گے۔
-
مہران بارڈر سے اربعین حسینی کے ایرانی زائرین کی واپسی
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹مہران بارڈر سے اربعین حسینی کے زائرین کی ایران واپسی کے مناظر
-
اربعین ملین مارچ میں ایک زائره کے تاثرات
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی جانب سے اربعین ملین مارچ میں موکب کا قیام
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
اربعین ملین مارچ میں ایک زائر کے تاثرات
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
سامرا میں اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات کی فراہمی
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
اربعین حسینی میں شرکت کے لئے زائرین کی روانگی
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
کربلائے معلیٰ میں زائرین اربعین کی پذیرائی
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
نجف سے کربلا تک زائرین امام حسینؑ کی مشی
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔