SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Korea,North

  • شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کرکے سیول کو خبردار کیا

    شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کرکے سیول کو خبردار کیا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۰

    شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • پیونگ یانگ ایٹمی حملے کے بعد کا دن نہ دیکھ پائے گا۔ پینٹاگون کی شمالی کوریا کو دھمکی

    پیونگ یانگ ایٹمی حملے کے بعد کا دن نہ دیکھ پائے گا۔ پینٹاگون کی شمالی کوریا کو دھمکی

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴

    امریکی صدر جوبائیڈن کی حکومت نے بنائی جانے والی نئی فوجی اسٹریٹیجی کے تحت شمالی کوریا کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے اس کی حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا۔

  • شمالی کوریا نے 2 اور میزائل داغ کر امریکہ کو کیا پیغام دیا

    شمالی کوریا نے 2 اور میزائل داغ کر امریکہ کو کیا پیغام دیا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷

    جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے جمعہ کی علی الصبح بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔

  • شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶

    پریس ذرائع نے خبر دی ہے کہ شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے فوجیوں کی فائرنگ کے جواب میں فائرنگ کر کے جنوبی کوریا کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • روس شمالی کوریا سے ہتھیار خریدنا چاہتا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان

    روس شمالی کوریا سے ہتھیار خریدنا چاہتا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۷

    امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ میں حملے جاری رکھنے کےلئے شمالی کوریا سے ہتھیار خریدنے کے امکانات پر غور کررہا ہے۔ اس سے پہلے امریکہ ایران پر بھی روس کو ہتھیار فراہم کے بے بنیاد الزام لگا چکا ہے۔

  • جنوبی کوریا کی سرحدوں کے قریب شمالی کوریا کا تجربہ

    جنوبی کوریا کی سرحدوں کے قریب شمالی کوریا کا تجربہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰

    شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحدوں کے قریب اپنے مختلف ہتھیاروں کا تجربہ کیا ہے۔

  • شمالی کوریا نے کروز میزائل کا تجربہ کر دیا

    شمالی کوریا نے کروز میزائل کا تجربہ کر دیا

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷

    جنوبی کوریا کے میڈیا نے شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائلوں کے تجربات کی خبر دی ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی شمالی کوریا نے میزائلوں کے تجربات کئے تھے۔

  • شمالی کوریا نے ایک اور میزائل داغ کر امریکہ کو کیا پیغام دیا

    شمالی کوریا نے ایک اور میزائل داغ کر امریکہ کو کیا پیغام دیا

    Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲

    شمالی کوریا کے حکام نے ایک اور میزائل داغ کر امریکہ کو پیغام دیا ہے کہ تم دھمکی دیتے رہے اور سازش کرتے رہو ہم تمہاری دھمکیوں میں آنے والے نہیں ہیں۔

  • شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب امریکہ اور جنوبی کوریا نے مل کر دیا

    شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب امریکہ اور جنوبی کوریا نے مل کر دیا

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹

    امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں کا جواب مل کر دیا ہے۔

  • بیلسٹک میزائلوں کی زبان میں شمالی کوریا کا امریکہ کو پیغام

    بیلسٹک میزائلوں کی زبان میں شمالی کوریا کا امریکہ کو پیغام

    Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵

    شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے آج صبح ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    ۷ hours ago
  • غزہ کے شدید زخمیوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دی جائے: اقوام متحدہ
  • نئی حکومت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہو گا: بنگلا دیش کے متوقع وزیرِاعظم کا بیان
  • ہند - امریکہ تجارتی معاہدہ کپاس کسانوں اور ٹیکسٹائل صنعت کے لیے تباہ کن ہے : راہل گاندھی
  • ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر چین کی تاکید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS