-
حزب اللہ کی زبردست کارروائی، صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک + ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹حزب اللہ نے تل ابیب میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو امن محافظ یونیفل کا انتباہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲لبنان کی جنوبی سرحد پر اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل کے ترجمان نے ان فورسز پر صیہونی حکومت کے جان بوجھ کر مسلسل جارحانہ حملوں کے جواب میں، صیہونی حکومت کو فوجی جواب دینے سے خبردار کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے تل ابیب کو بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱لبنان سے مارا گیا ایک بیلسٹک میزائل کامیابی کے ساتھ تل ابیب سے ٹکرایا ہے۔
-
صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶انسانی حقوق کے عالمی ادارے نے صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے صہیونی فوج کا جدیدترین ڈرون تباہ کردیا + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱حزب اللہ نے صہیونی فوج کا جدید ترین ڈرون ہرمس 900 تباہ کردیا ہے۔
-
لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی شدید بمباری + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۳دہشتگرد صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران گیارہ مرتبہ بیروت کے علاقے ضاحیہ پر گیارہ حملے کئے ہیں جن میں ایک حملہ بیروت ایئرپورت کے قریب کیا گیا۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں لبنان اور غزہ کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵دنیا کے مختلف ممالک کے عوام نے لبنان و غزہ پٹی میں نسل کش صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے ہيں
-
لندن میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے، مظاہرین اور پولیس کےدرمیان جھڑپیں + ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴لندن میں فلسطین کے سینکڑوں حامیوں نے اس ملک کے دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطین اور لبنان میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ مظاہرین نے اسرائیل مخالف نعرے لگائے اور غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
بین الاقوامی عدالت صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کرے، ایران کا مطالبہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۷ہالینڈ میں ایران کے سفیر نے ہیگ کی بین الاقوامی فوجداری عدالت کے نام ایک خط لکھ کر صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون نے بنایا نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ + ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ایک ڈرون طیارے نے قیصریہ میں نیتن یاہو کے گھر کو نشانہ بنایا ہے جس کے بعد بھاری تعداد میں صیہونی پولیس نے نیتن یاہو کے گھر کو محاصرے میں لے لیا ہے۔