-
صدر ایران سے منسوب بعض اقوال کی سختی کےساتھ تردید، ایرانی وزیرخارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ کی جانب سے صدر ایران سے منسوب بیان کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
حماس کی جانب سے لبنان پر صیہونی حکومت کی جارجیت کی سخت مذمت
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲حماس نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے صیہونی حکام کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1300 افراد شہید و زخمی متعدد گھر تباہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 1300 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کی شدید بمباری، حزب اللہ نے دندان شکن جواب دے دیا
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۵لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں سے، شمالی مقبوضہ فلسطین کو بڑے پیمانے پر راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے
-
لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1000 افراد شہید و زخمی، متعدد گھر تباہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک تقریبا 1000 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیں گے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس کے لیے جنگ کو کسی بھی صورت میں روکنا ہوگا۔
-
حزب اللہ کے جوابی حملے سے اسرائیل میں بھاری نقصانات کے مناظر سامنے آگئے + تصاویر
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کی جانب سے ہونے والے راکٹوں کے حملے کے نتیجے میں 74 مقبوضہ بستیوں میں سائرن بجنے لگے اور صیہونی حکومت کا دفاعی نظام ان راکٹوں کو روکنے میں ناکام رہا۔ ذیل میں دی گئی تصاویر حیفا کے قریب کریات بیالیک کی ہیں۔
-
مزاحمتی محاذ کے حملوں میں شدت، صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷غاصب صیہونی دشمن کے جارحانہ اقدامات میں شدت کے بعد مزاحمتی محاذ کے جوابی حملوں میں بھی شدت آگئی ہے۔
-
نیویارک پہنچتے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر کی تاکید
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے شام سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء پر تاکید کی ہے۔