لبنان میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک گروہ جس کا انتظام لاطینی امریکہ سے کیا گیا تھا، گرفتار کر لیا گیا۔
لبنان کی اندرونی سلامتی کے سیکورٹی اہلکاروں نے بیروت کے ایئرپورٹ پر غاصب صیہونی حکومت کی جاسوس تنظیم موساد کے ایک آلہ کار کو گرفتار کر لیا۔
صیہونی فوج کا ایک ڈرون طیارہ لبنان کی سرحدوں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
حزب اللہ لبنان کے قریبی وزیر کے گھر کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے عہدیداروں کے امریکی افسر سے مصافحہ کرنے سے انکار نے صیہونیوں کو مشتعل کر دیا۔
عراقی فوجی چھاؤنی اسپائیکر میں دو ہزار فوجی کیڈٹس کے ہولناک قتل عام میں ملوث صدام کا پوتا لبنان سے انٹرپول کے حکم سے پکڑ لیا گیا۔
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے زور دیا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ اسرائیل کی جانب سے واضح اور کھلی ہوئی جارحیت اور براہ راست جرم ہے ۔
حزب اللہ نے کہا ہے کہ تل ابیب کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کر دیں گے۔
ایران کے بعد لبنان میں بھی ایک اسرائیلی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ