-
حزب اللہ لبنان کی انٹیلی جنس طاقت کا صیہونی حکومت نے اعتراف کیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳صیہونی ذرائع ابلاغ نے، فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی سرحد پر حزب اللہ لبنان کی انٹلی جنس طاقت کا اعتراف کیا ہے-
-
فلسطین کی تحریک استقامت کی حمایت میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع صیہونی آبادی کے علاقوں میں خطرے کاسائرن بجنے سے غاصب صیہونیوں پر خوف طاری ہو گیا اور افراتفری مچ گئی۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹حزب اللہ لبنان نے لبنان سے ملحقہ مقبوضہ فلسطینی سرحدی علاقے میں غاصب صیہونی فوجیوں کے اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
نامہ نگاروں پر جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حملے (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶غاصب صیہونی حکومت نے لبنان اور غزہ میں اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پیر کے دن ایک بار پھر نامہ نگاروں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔ صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں واقع یارون سٹی میں موجود نامہ نگاروں پر حملہ کیا۔
-
حزب اللہ لبنان: نامہ نگاروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو کوریج دینے والے نامہ نگاروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ کے حملے میں درجنوں صیہونی فوجی زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد بڑھ کر انتیس ہوگئی ہے۔
-
صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، کئی فوجی ٹھکانے تباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ کی یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے اہم تقریر
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ آج ہفتے کےدن یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے تقریر کرنے والے ہیں۔
-
اسرائیل کو امریکی اہلکار کا مشورہ، لبنان جنگ سے سبق سیکھ لو
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱باراک اوباما انتظامیہ میں پینٹاگون کے ایک سابق اہلکار نے کہا کہ اسرائیل کو 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ کے ہاتھوں شرمناک شکست سے سبق سیکھنا چاہیے۔
-
لبنان کے وزیر اعظم: لبنان کی جانب سے سلامتی کونسل میں تل ابیب کے خلاف شکایت
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے حملے میں چار عام شہریوں کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ سلامتی کونسل میں اس غاصب حکومت کی شکایت کریں گے۔