-
دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے: حزب اللہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱حزب اللہ لبنان کے ایک افسر نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے اور اس کام کےلئے مزاحمت کے پاس زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل موجود ہیں۔
-
لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ میں دونوں گروہوں کے درمیان جنگ بندی ہوگئی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷لبنان میں الحلوا پناہ گزین کیمپ میں فتح اور حماس کے درمیان لڑائی کے بعد جنگ بندی پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
-
جنوبی لبنان کے عین الحلوا کیمپ میں دھماکہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶المیادین ٹی وی نے جنوبی لبنان کےعلاقے الحلوا کیمپ میں مارٹر گولوں کے پھٹنے کی خبر دی ہے۔
-
مزاحمتی فورسز کے رہنماؤں کی بیروت میں ملاقات سے صیہونی خوف و ہراس کا شکار
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲سید حسن نصراللہ، العاروی اور زیاد النخالہ کی بیروت میں ملاقات، صیہونیوں کےلئے اہم پیغام اور مزاحمتی فورسز کی آمادگی اور ہم آہنگی کا اعلان ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ بیروت میں، لبنان اور فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے بیروت میں لبنان اور فلسطین کی استقامتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران، دہشت گردی کے خلاف جنگ کی تکمیل کے لئے شام کے ساتھ کھڑا رہے گا، ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شام کی ارضي سالمیت کے تمام فریقوں کی جانب سے احترام کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کے خلاف جد و جہد کے عمل کی تکمیل کے لئے بدستور شام کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
لبنان میں ہونے والے کسی بھی قتل کا بہت سخت جواب دیا جائے گا: سید حسن نصراللہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۱سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی لبنانی، شامی یا فلسطینی شخصیت کو قتل کیا گیا تو مزاحمتی فورسز اس کا بہت سخت انداز میں جواب دیں گی۔
-
صیہونی فوج کی پھر سے لبنان کی آبی حدود کی خلاف ورزی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶راس الناقورہ کے علاقے میں صیہونی فوج کی ایک جنگی کشتی 300 میٹر تک لبنانی حدود میں گھس آئی۔
-
غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے لبنانی سرحد پر ہوائی فائرنگ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶لبنان میں خوف و ہراس پیدا کرنے کےلئے صیہونی فوجیوں نے العباد کے فوجی اڈے سے لبنان میں ہوائی فائرنگ کی ہے۔
-
زینبیہ دمشق میں دھماکہ کرنے والا دہشت گرد جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی کاروائی میں ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳حزب اللہ لبنان نے، عاشور کے دن دمشق میں زینبیہ کے علاقے میں دھماکے کرنے والے دہشت گرد وسام مازن کو جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ میں ہلاک کر دیا ہے