-
غزہ اور جنوبی لبنان میں صیہونیوں کے حملے جاری، مزاحمتی فورسز کی جوابی کارروائیاں
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۰غاصب صیہونی ریاست نے داخلی بحران سے نجات کے لئے فلسطین کے مزاحمتی محاذ کے خلاف جنگ چھیڑ دی ہے۔ صیہونی فوج نے غزہ اور جنوبی لبنان کے علاقوں پر حملے کئے ہیں جب کہ مزاحمتی فورسز نے میزائل اور راکٹوں سے ان کا جواب دیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کو دھمکی، ہمارے پاس بڑی تعداد میں دورمار میزائل ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کو دور مار میزائل کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
-
غاصب صیہونی ریاست تباہی کے دہانے پر ہے: حزب اللہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عارضی صیہونی حکومت رو بزوال ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
کمال خرازی اور سید حسن نصراللہ کی ملاقات
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے چیئرمین کمال خرازی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے بیروت میں ملاقات اور دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸جہاد اسلامی کے ایک وفد نے زیاد النخالہ کی سربراہی میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے بیروت میں ملاقات کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے حقوق کا حصول صرف استقامت و مزاحمت سے ممکن ہے: رمضانی
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۵فلسطین کا معاملہ اب ایک عالمی تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے، یہ بات اہل بیت عالمی اسمبلی (اے ڈبلیو اے) کے سیکریٹری جنرل رضا رمضانی نے کہی۔
-
اسرائیل میں کیوں ہیں شدید اختلافات، حزب اللہ نے سبب بتا دیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰حزب اللہ لبنان کے شرعی بورڈ کے سربراہ نے صیہونی حکومت میں گہری تقسیم بندی اور شدید اختلافات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت مزاحمتی جدوجہد کی بدولت خانہ جنگی کا شکار ہے۔
-
لبنان میں داعش کا بڑا حملہ ناکام، تفصیلات سامنے آ گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰لبنان میں دہشت گرد گروہ داعش کی کارروائیوں کو ناکام اور بے اثر کرنے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے۔
-
کیا بیروت دھماکے کے اہم راز پوشیدہ ہی رہیں گے؟
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲عدالتی نظام کی نئی حرکتیں اور مغرب و امریکہ کی حمایت اور دباؤ کے تحت بیروت دھماکہ کیس کے جج، اس سانحے کی حقیقت کو ہمیشہ کے لیے چھپانے کے لیے ایک خطرناک منصوبے کی بابت خبردار کر رہے ہیں۔
-
لبنان سے آنے والی لیزر لائٹ نے اسرائیلیوں کو پریشان کر دیا
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷لبنانی سرحد سے لیزر لائٹ نے صیہونیوں کو پریشان کر دیا۔