-
ملائیشیا : جیٹ طیارہ سڑک پر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا، 10 افراد ہلاک (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹جمعرات کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ایک چھوٹا نجی جیٹ طیارہ ہوائی اڈے پر اترنے کی کوشش کے دوران سڑک پر ایک موٹر سائیکل اور ایک کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی اقدامات، انسانیت کو عالمی جنگ کی طرف لے جا رہے ہیں: مہاتیر محمد
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نے خبردار کیا کہ امریکہ، روس کے خلاف اپنے اقدامات سے انسانیت کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔
-
ملائیشا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 13 ہوگئی
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲ملائیشا میں گزشتہ رات ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 13 افراد ہلاک اور دسیوں ملبے کے نیچے دب گئے ہیں، یہ لینڈ سلائیڈنگ ملائیشیا کی ریاست سلینگور میں رات ۳ بجے ہوئی جب لوگ اپنے گھروں میں سو رہے تھے۔
-
ملائیشیا میں موساد کا خونی آپریشن ناکام
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱صیہونی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ملائیشیا میں موساد کا ناکام آپریشن اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔
-
ملائشیا کے سابق وزیر اعظم کی 12 سال سزا برقرار
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷ملائشیا سابق وزیر اعظم کو کرپشن الزام میں 12 سال سزا دی گئی تھی جو برقرار رہے گی۔
-
ہندوستان کا ملیشیا کو 18 ہلکے جنگی طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱ہندوستان نے ملیشیا کو 18 لائٹ لڑاکا طیارے (ایل سی اے) ’تیجس‘ فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔
-
پینانگ،ملائیشیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴ملائیشیا،نانگ جزائر کے روایتی گھر اور آرٹ