-
بیلسٹک میزائلوں کی زبان میں شمالی کوریا کا امریکہ کو پیغام
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے آج صبح ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
فتح 360 اسٹریٹجک میزائل کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹اقتدار 1401 فوجی مشقوں کے دوران ایرانی فوج نے فتح 360 نام سے موسوم ایک اسٹریٹیجک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا الٹرا سونک میزائل تجربہ ناکام
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹ہاوائی میں انجام پانے والا امریکہ کا الٹرا سونک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی میزائل صلاحیتوں سے صیہونی حکومت حیران و پریشان
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶تحریک حماس کے سینئر رہنما اسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ استقامت کی صلاحیتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور صیہونیوں کے ساتھ مختلف جنگوں میں اس کا مشاہدہ کیا گیا ہے
-
امریکی میڈیا کا اعتراف، ایرانی میزائل جارحین کو سخت جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۵ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل ممکنہ جارحین کو بدترین جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں۔
-
ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱ہندوستان نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔