-
محرومِ زیارت دیکھ کر محظوظ ہوں! ۔ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳جس تعداد میں اس سال اربعین حسینی کے موقع پر زائرین اربعین پیدل مارچ میں شریک ہو کر کربلا مشرف ہو رہے ہیں، اس سے کہیں زیادہ لوگ اس وقت یہ حسرت دل میں لئے بیٹھے ہیں کہ کاش انہیں بھی اس حسینی سیلاب کا حصہ بننے کا شرف حاصل ہو جاتا!مگر مایوسی کی بات نہیں، انشاء اللہ جلد ہی انہیں یہ توفیق نصیب ہوگی۔سر دست وہ ’’اربعین ملین مارچ‘‘ کی موصول ہونے والی دلنواز ویڈیوز کو دیکھ کر اپنے زخمی دل کا مداوا کر سکتے ہیں! یقین جانیں اگر یہ تصاویر ان کی آنکھوں میں آنسو اتار دیں تو انہیں بھی ثواب زیارت حاصل ہو سکتا ہے۔
-
پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق جانے کے لئے اب تک چالیس ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوچکے ہیں
-
سرحدوں پر زائرین حسینی کا ہجوم ۔ تصاویر
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶ان دنوں عراق سے ملنے والی ایران کی سرحدوں پر ملکی اور غیر ملکی زائرین کرام کا ہجوم ہے جو اربعین حسینی کے موقع پر ہونے والے پیدل مارچ اور زیارت کی غرض سے کربلا پہونچنے کے خواہشمند ہیں۔
-
حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں + ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰اس بار اربعین امام حسین علیہ کی مشی کا سلوگن ہے "حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں"
-
سفر عشق + ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے پیدل سفر(مشی) کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لئے عراق پوری طرح آمادہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے
-
عراق میں اربعین حسینی مارچ کا آغاز
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲عراق میں اربعین حسینی کی مناسبت سےاس ملک کے جنوبی علاقوں سے اربعین ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عراق اور ایران میں زائرین حسینی کی خدمات اور سیکورٹی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں
-
اربعین سیکورٹی پلان پر عمل درآمد شروع
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے شمالی علاقوں میں گشت اور کریک ڈاؤن سے اربعین سیکورٹی پلان پرعمل شروع کردیا ہے۔
-
اربعین مارچ پہلے سے بھی زیادہ آفاقی ہوتا جائے گا، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
عراق میں اربعین کی عزاداری میں کروڑوں سوگواروں کی شرکت
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱عراق میں اربعین حسینی کی عزاداری اس سال ماضی کے مقابلے میں اور زیادہ پرشکوہ طریقے سے منائی گئی جس میں کروڑوں عزاداروں نے شرکت۔