-
اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن ملک دشمن ہیں : عمران خان کا اعلان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن کو ملک دشمن قرار دیا ہے۔
-
آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا، راولپنڈی اوراسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس معطل
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳آزادی مارچ کے پیش نظر پاکستان کے جڑواں شہروں راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف مقامات پرانٹرنیٹ سروس غیراعلانیہ طور پر معطل کر دی گئی تاہم اسلام آباد انتظامیہ اور وزیر داخلہ نے لاعلمی کا اظہارکردیا ہے۔
-
آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں حزب اختلاف کا آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب گامزن ہے
-
حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو سروس اور تعلیمی ادارے بند
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴پاکستان کی حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو سروس اور تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ہیں ۔
-
اسلام آباد کنٹینر بستی میں تبدیل 750 کنٹینرز سمیت 21 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲کشمیر ہائی وے کو مختلف مقامات پر کنٹیرز لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ ٹی چوک، ایکسپریس وے اور ترنول سے آنے والے راستوں پر بڑی تعداد میں کنٹینرز رکھ دئیے گئے ہیں۔
-
جمعیت علمائے اسلام (ف) کا حکومت مخالف آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶جمعیت علمائے اسلام (ف) کا حکومت مخالف آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے اور آج رات گئے راولپنڈی پہنچ جائے گا۔
-
آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱آزادی مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پراسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
-
آزادی مارچ والے لاہور کے قریب پہنج گئے
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں اپوزیشن کا آزادی مارچ ملتان سے لاہور کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
آزادی مارچ کے شرکا سندھ سے پنجاب کی جانب روانہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶اپوزیشن کی جماعت جمعیت علماء اسلام کا آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے اور مارچ کے شرکا اندرون سندھ کے مختلف شہروں سے گز رہے ہیں۔
-
آزادی مارچ والے حکومت کی کامیابی سے خوفزدہ ہیں، عمران خان
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپوزیشن رہنما کو کسی صورت میں این آر او نہیں دیں گے۔