-
افغانستان، محرم الحرام کے لیے خصوصی سیکورٹی پلان کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰افغانستان کے صوبے ڈائی کنڈی کی طالبان انتظامیہ نےمحرم الحرام کے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا ہے۔
-
محرم کی آمد پر حسینی پرچم تبدیل+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین (ع) اور حضرت ابوالفضل العباس (ع) کے روضہائے پاک میں سرخ پرچـم تبدیل اور سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے ہیں۔
-
ہمیں جو کچھ حاصل ہوا سب عاشورائے حسینی کی دین ہے: نصر اللہ+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷ہمیں جو کچھ حاصل ہوا ہے وہ امام حسین علیہ السلام کی دین ہے، یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم کے آغاز کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہی۔
-
حسین (ع) سب کے، سبھی سوگواری کے لئے آمادہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲ماہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر دارالحکومت تہران میں حضرت امام حسین ع کا ایک ہزار میٹر کا علم لہرا دیا گیا۔
-
"عالمی یوم علی اصغر" دنیا بھر میں شیرخوار کربلا کی یاد میں مجالس
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰کربلا کے شیر خوار کی یاد میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام جمعے کو دنیا کے پینتالیس ملکوں میں چھے ہزار مقامات پر منایا گیا۔
-
خداوندا! قلب حسین (ع) کو تسکین عطا فرما...!
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
کہاں ہے مظلوم کربلا کا انتقام لینے والا ؟!
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔