-
گروپ بیس کی صدارت ہندوستان کے لئے ایک بڑا موقع، نریندر مودی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے گروپ بیس کی صدارت کو ہندوستان کے لئے ایک بڑا موقع قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان، مندر میں ٹرک در آیا، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲ہندوستان کی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک نے مندر میں گھس کر آٹھ کو ہلاک اور معتدد کو زخمی کر دیا۔
-
ہندوستان: پتھر کی کان میں بڑا حادثہ، 15 مزدور پھنسے، 12 کی موت
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸ہندوستان کی ریاست میزورم میں پتھر کی ایک کان میں ہونے والے دردناک حادثے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان گروپ 20 کا چیئرمین بن گیا
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰ہندوستان نے دو ہزار بائیس تیئیس کے لئے گروپ بیس کی صدارت سنبھال لی ہے۔
-
میں روزانہ دو تین کلو گالیاں کھاتا ہوں، ہندوستانی وزیر اعظم مودی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ وہ روزانہ دو تین کلو گالیاں کھاتے ہیں جو غذائیت میں بدل جاتی ہیں۔
-
ہندوستان: گجرات میں المناک حادثہ، 90 سے زیادہ افراد ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰ہندوستان کی ریاست گجرات میں ایک پُل ٹوٹنے سے 90 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ماضی کی حکومتوں پر مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظرانداز کرنے کا الزام
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ماضی کی حکومتوں پر مینوفیکچرنگ سیکٹر کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
خلائی ترقی سے دنیا حیران ، ہندوستان کے وزیر اعظم کے من کی بات
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے خلائی میدان میں اپنے ملک کی کامیابیوں کو دنیا کے لئے حیران کن قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایک پولیس یونیفارم کی تجویز
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک ملک ایک پولیس یونیفارم کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ہندوستان: جے پی حکومت پر ملک اور سماج کو بحران کے حوالے کر دینے کا الزام
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے نو منتخب صدر نے بی جے پی حکومت پر ملک اور سماج کو بحران کے حوالے کر دینے کا الزام لگایا ہے۔