SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

national congress_party

  • ہندوستان: اوم برلا نے راہل گاندھی کو اپوزیشن لیڈر کے طور پر تسلیم کیا

    ہندوستان: اوم برلا نے راہل گاندھی کو اپوزیشن لیڈر کے طور پر تسلیم کیا

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰

    لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو ایوان میں حزب اختلاف کا لیڈر تسلیم کر لیا ہے۔ بدھ کو لوک سبھا سکریٹریٹ سے اس سلسلے میں جاری ایک ریلیز میں کہا گیا کہ مسٹر گاندھی کو ایوان میں اپوزیشن لیڈر تسلیم کر لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ

    ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳

    انڈیا اتحاد کی طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ملک کے آئین کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دینے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی نافذ کرنے والوں کو جوابدہ ہونا چاہیے، انہیں آئین سے محبت کا دعویٰ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

  • تعلیمی نظام اور خود مختار اداروں کو بی جے پی- آر ایس ایس کے چنگل سے آزاد ہونا ضروری، طلبا کے مستقبل سے ہو رہا ہے کھلواڑ: کانگریس

    تعلیمی نظام اور خود مختار اداروں کو بی جے پی- آر ایس ایس کے چنگل سے آزاد ہونا ضروری، طلبا کے مستقبل سے ہو رہا ہے کھلواڑ: کانگریس

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲

    کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو کہا کہ نقل مخالف قانون کو نوٹیفائیڈ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی میڈیکل کے داخلہ امتحان نیٹ میں دھاندلی میں لیپا پوتی کی کوشش ہے لیکن اسے سمجھ لینا چاہیے کہ وہ کسی بھی سطح پر اس معاملے کی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتی۔

  • راہل گاندھی نے ای وی ایم پر پھر اٹھائے سوال، انتخابی عمل کی شفافیت اٹھا بڑا سوال

    راہل گاندھی نے ای وی ایم پر پھر اٹھائے سوال، انتخابی عمل کی شفافیت اٹھا بڑا سوال

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵

    ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے اُسے ملکی جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ اور باعث تشویش قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان: لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول آنا شروع، کیا مودی تیسری بار بنیں گے وزیر اعظم؟

    ہندوستان: لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول آنا شروع، کیا مودی تیسری بار بنیں گے وزیر اعظم؟

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷

    ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کی ووٹنگ ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول آنا شروع ہوگئے ہیں۔

  • انڈیا اتحاد کا یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان

    انڈیا اتحاد کا یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵

    ایسے میں جبکہ ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات اپنے اختتامی مراحل میں پہنچ رہے ہیں ، انڈیا اتحاد نے یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات ، انتخابی مہم کا پانچواں دورآج شام ختم ، ووٹ بیس مئی کو ڈالے جائیں گے

    ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات ، انتخابی مہم کا پانچواں دورآج شام ختم ، ووٹ بیس مئی کو ڈالے جائیں گے

    May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲

    ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات کے دوران انتخابی مہم کا پانچواں دور آج شام ختم ہو جائے گا جبکہ ووٹ بیس مئی پیر کے روز ڈالے جائیں گے۔

  • ہندوستان میں انتخابات ، حکومت اور اپوزیشن کے زبانی حملے

    ہندوستان میں انتخابات ، حکومت اور اپوزیشن کے زبانی حملے

    May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶

    ہندوستان میں جاری عام انتخابات کے دوران حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر زبانی یلغار اور الزام تراشی اور دعووں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ہندوستان میں لوک سبھا  انتخابات کے پانچویں مرحلے کےلئے سیاسی گہماگہمی تیز

    ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کےلئے سیاسی گہماگہمی تیز

    May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱

    ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے سیاسی گہما گہمی تیز ہوگئی ہے ۔

  • ہم پی ایم مودی کے ساتھ کسی بھی مسئلہ پر عوامی بحث کے لئے تیار ہیں : راہل گاندھی

    ہم پی ایم مودی کے ساتھ کسی بھی مسئلہ پر عوامی بحث کے لئے تیار ہیں : راہل گاندھی

    May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷

    کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ عوامی مباحثے کی دعوت کو جمہوریت کے لیے ایک مثبت پہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی بحث سے متعلقہ پارٹی کے نقطہ نظر کو سمجھنے اور آپشن کا انتخاب کرنے میں مدد ملے گی۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۴۵ minutes ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS