-
ہندوستان: 'ایگزٹ پول' گجرات، ہماچل میں بی جے پی، دہلی میں عآپ کو زبردست کامیابی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴ہندوستان کی تین ریاستوں میں حالیہ انتخابات کے ایگزٹ پول نتائج کے مطابق گجرات اور ہماچل پردیش میں بی جے پی جیتے گی اور دہلی میں عام آدمی پارٹی (عآپ) کو واضح کامیابی ملنے کی امید ہے۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، لیکن ہندوستان میں قیمتیں آسمان پر کیوں؟
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر کڑی نتکہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی سے پریشان مگر وزیر اعظم اپنی وصولی میں مصروف ہیں۔
-
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے 57 دن مکمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳ہندوستان میں کانگریسی رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کے ستاون دن مکمل ہوگئے ہیں ۔
-
مودی صاحب کہتے ہیں لاکھوں نوجوان کو روزگار فراہم کیا، اپوزیشن کہتی ہے بے روزگار کیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دور حکومت میں کام کے کلچر میں تبدیلی اور مرکزی محکموں کی کارکردگی بہتر ہونے کا دعوی کیا ہے
-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کا نیا صدر منتخب
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یوپی میں خواتین پر مظالم رکنے کا نام نہیں لے رہے: کانگریس
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹کانگریس پارٹی نے یوپی کی بی جے پی حکومت کو خواتین پر مظالم روکنے میں ناکام قرار دیا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کی شبیہ چمکانے کے لیے چین کو زمین سونپی گئی: کانگریس
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے حکومت پر الزام لگایا ہے کہ اس نے وزیراعظم مودی کی شبیہ سنوارنے کے لئے چین کے ساتھ زمین کا سودا کیا ہے۔
-
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کو سی بی آئی اور ای ڈی کی کلین چٹ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ہندوستان کی مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے بعد، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بھی دہلی کے نائب وزیر اعلا منیش سیسودیا کو کلین چٹ دے دی ۔