SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Nepal

  • نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)

    نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ (ویڈیوز)

    Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶

    آج نیپال کے پوکھارا علاقے میں ییتی ایئرلائن کا ایک ڈومیسٹک مسافر طیارہ اپنے ۷۲ مسافروں کے ہمراہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اب تک کم از کم ۴۰ مسافروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔ مسافروں میں دو ننہے بچے، چارعملے کے افراد اور دس غیر ملکی مسافر شامل تھے۔

  • نیپال اور ہندوستان میں زلزلہ، 6 افراد جاں بحق

    نیپال اور ہندوستان میں زلزلہ، 6 افراد جاں بحق

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰

    نیپال میں آنے والے شدید زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔

  •  کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ

    کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ

    Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰

    نیپالی کوہ پیماؤں نے کمترین وقت میں کے ٹو سرکرکے عالمی ریکارڈ بنادیا ہے۔

  • نیپالی طیارے کا ملبہ مل گیا، منزل مقصود کے قریب گر کر تباہ ہوا

    نیپالی طیارے کا ملبہ مل گیا، منزل مقصود کے قریب گر کر تباہ ہوا

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵

    نیپال میں تارا ایئر لائن کا اتوار کو لاپتہ ڈبل انجن ایئرکرافٹ 09 این اے ای ٹی پہاڑی ضلع مستانگ کے کوانگ گاؤں میں ملا۔ تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سربراہ نے تصدیق کی کہ طیارہ مل گیا ہے، تاہم صورتحال کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

خاص خبریں

  • خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں  شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    خلیج بنگال میں ایران سمیت کئی ملکوں کی فوجی بحری مشقیں شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    ۴ hours ago
  • پاکستان اورافغانستان کے مابین لفظی جنگ کا سلسلہ بدستور جاری
  • ایران اور روس کی بحریہ کی مشترکہ ہائبرڈ مشقیں، اہم مرحلہ ختم
  • ایرانی وزیر خارجہ کی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر سے اہم ملاقات ، کئ امور پر تبادلہ خیال
  • روس ایران کے ایٹمی پروگرام کے سفارتی حل کی جانب سے پرامید ہے: کریملن
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS