SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

New Delhi

  • ہندوستان: بی جے پی کے ایک اور لیڈر نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

    ہندوستان: بی جے پی کے ایک اور لیڈر نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے چاندنی چوک علاقے سے موجودہ بی جے پی رکن پارلیمان اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ہے۔

  • ہندوستان: 31 سال پرانے مقدمے میں ٹاڈا عدالت سے عبدالکریم ٹنڈا اور دہلی فسادات معاملے میں گرفتار 6 دیگر مسلمان بھی باعزت بری

    ہندوستان: 31 سال پرانے مقدمے میں ٹاڈا عدالت سے عبدالکریم ٹنڈا اور دہلی فسادات معاملے میں گرفتار 6 دیگر مسلمان بھی باعزت بری

    Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷

    ہندوستان میں سنہ 1993 میں حیدرآباد، کانپور، لکھنؤ، سورت اور ممبئی میں کچھ ٹرینوں میں سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے تھے اور ان دھماکوں کے الزام میں عبدالکریم ٹنڈے کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ اب اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے انہیں بری کردیا ہے۔

  • ہندوستان: میں نے استعفیٰ نہیں دیا، یہ سب بی جے پی کا ڈرامہ ہے: وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش

    ہندوستان: میں نے استعفیٰ نہیں دیا، یہ سب بی جے پی کا ڈرامہ ہے: وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷

    ہندوستان کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے اپنے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا ہے اور ریاست میں کانگریس حکومت پورے پانچ سال چلے گی۔

  • ہندوستان: اب اکھلیش یادو کو بلایا سی بی آئی نے

    ہندوستان: اب اکھلیش یادو کو بلایا سی بی آئی نے

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴

    ہندوستان کے مرکزی تفتیشی ادارے، سی بی آئی، نے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو پوچھ گچھ کے لئے سمن بھیج کر بلایا ہے۔

  • ہندوستان: دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی

    ہندوستان: دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے نئے شاہی امام کی تاج پوشی کردی گئی ہے، نئے شاہی امام سید شعبان بخاری ہیں۔

  • ہندوستان: کانگریس اور ‏عآپ کے درمیان دہلی سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی اتحاد

    ہندوستان: کانگریس اور ‏عآپ کے درمیان دہلی سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی اتحاد

    Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲

    ہندوستان کی قدیم اور اہم پارٹی کانگریس اور عام آدمی پارٹی (عآپ) کے درمیان آئندہ پارلیمانی انتخابات کے لئے اتحاد ہوگیا ہے۔ دونوں پارٹیوں نے دہلی سمیت پانچ ریاستوں میں اتحاد کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان: اترپردیش میں دردناک سڑک حادثہ، 24 افراد ہلاک

    ہندوستان: اترپردیش میں دردناک سڑک حادثہ، 24 افراد ہلاک

    Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے کاس گنج ضلع میں ٹریکٹر ٹرالی کے تالاب میں گرنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان: ملازمتوں میں مسلمانوں کی حصہ داری میں 6 اعشاریہ 8 فی صد تک کمی

    ہندوستان: ملازمتوں میں مسلمانوں کی حصہ داری میں 6 اعشاریہ 8 فی صد تک کمی

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰

    ہندوستان کی مرکزی حکومت کی وزارت محنت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ملازمتوں میں مسلمانوں کی حصہ داری میں 6 اعشاریہ 8 فی صد تک کی کمی آئی ہے۔

  • ہندوستان: کسان تحریک کے دوران  وزیر اعظم نریندر مودی کی پہلی بار لب کشائی

    ہندوستان: کسان تحریک کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی پہلی بار لب کشائی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲

    ہندوستان میں کسانوں کی تحریک جاری ہے اور اس درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ملک کے کسان بھائی بہنوں کی فلاح و بہبود کے لئے پرعزم ہے۔

  • کرکٹ: ہندوستانی ٹیم کی راجکوٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت، سرفراز خان کا ٹیسٹ کیریئر کا شاندار آغاز

    کرکٹ: ہندوستانی ٹیم کی راجکوٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت، سرفراز خان کا ٹیسٹ کیریئر کا شاندار آغاز

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳

    ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے راج کوٹ میں انگلینڈ کو 434 رنوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اور تاریخی جیت حاصل کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS