-
یا امام ضامن! آپ کی پناہ میں ۔ پوسٹر
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۰ہر سال نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں ایرانی عوام کا مرکزی اجتماع ہوتا تھا جسے رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمایا کرتے تھے۔ مگر 21 مارچ 2020 کی طرح اس سال بھی کورونا نامی ’منحوس وبا‘ کی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر یہ ممکن نہ ہوسکا اور مولائے ضامن کی زیارت کی آرزو دل میں لئے کروڑوں پروانے از راہ دور آقا کی خدمت میں نذرانۂ سلام پیش کررہے ہیں۔
-
ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام (تصاویر)
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہجری شمسی سال 1400 کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کا سلوگن "پیداوار، حمایت اور رکاوٹوں کا ازالہ" قرار دیا ہے۔
-
دشمنوں کی شکست ایرانی عوام کی استقامت کی بدولت
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے ایرانی عوام کی استقامت کی وجہ سے دشمنوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا -
-
عید نوروز " یامحول الحول والاحوال"
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰نوروز ایران کا قدیم اور قومی تہوار ہے جسے ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک خاص طور سے فارسی بولنے والے مناتے ہیں۔ تاہم اس سال عید نوروز کے ساتھ ایران سمیت دنیا کے بھر میں کورونا وائرس کا قہر بھی جاری ہے۔
-
نوروز کی اہمیت و عظمت رہبر انقلاب اسلامی کی نظر میں !
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نوروز کے سلسلہ میں ایسا تصور پیش کرتے ہیں جو اسلامی و انسانی اقدار سے مالا مال ہے۔
-
سنندج میں نو روز کی آمد کے مراسم
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷نئے ہجری شمسی سال 1400 کے آغاز کے موقع پر سنندج کی فردوسی شاہراہ پر بڑے بڑے انسانی پتلوں کے ساتھ "شاد پیمائی" نامی رسم "سوارانہ" کا انعقاد ہوا۔
-
تہران میں نوروز کی سفارتی تقریب کا انعقاد
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے زیراہتمام نوروز کی سفارتی تقریب پیر کی شب تہران میں منعقد کی گئی۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹لاہور میں ایران کے خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر جعفر روناس نے الحمرا ثقافتی مرکز کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر سے ملاقات میں ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران میں نیچر ڈے
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران میں عید نوروز کے آخری دن کو سیزدہ بدر یا روز طبیعت کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس روز لوگ گھروں سے نکل کر پارکوں اور ہر اس جگہ کی سیر کرتے ہیں جہاں ہریالی ہوتی ہے۔ تا کہ لوگ 'طبیعت' یعنی نیچرکو قریب سے دیکھ سکیں اور لطف اندوز ہوں۔
-
بشر سے تنگ آ چکی دنیا میں اب بھی باقی ہیں قدرتی رعنائیاں
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵آج جبکہ خلاق کائنات کی خلق کردہ حسین دنیا، ظلم و جور کی چکی میں پِس رہی ہے مگر پھر بھی خالق فیاض کی فیاضیوں کا سلسلہ تھما نہیں ہے اور وہ مختلف بہانوں سے مختلف شکلوں میں اپنے نالائق بندوں کو اپنے لطف و کرم سے نوازتا رہتا ہے۔ پیش خدمت گیلری میں دنیا سے موسم بہار کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔