-
ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنے والوں کو اظہار خیال کا حق نہیں ہے: اسلامی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جو لوگ ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکل چکے ہیں انہیں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اظہار خیال کا حق نہیں ہے۔
-
یورپی ممالک امریکہ کی پیروی نہ کریں : ایران
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴ایران نے کہا ہے کہ یورپی ممالک امریکہ کی پیروی کرتے ہوئے ایران پر غیر قانونی دباو نہ ڈالیں ۔
-
بدنام زمانہ صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کے سامنے اپنی حیثیت کا اعتراف کر لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵صیہونی حکومت کی خفیہ خونخوار ایجنسی موساد کے سابق سربراہوں کا کہنا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل بالکل بے بس ہو کر رہ گیا ہے اور اب لگتا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل کے پاس کوئی اسٹراٹیجی نہیں ہے اور نہ ہی وہ ایران کے ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے : ایران
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے۔
-
ایران کی جانب سےایٹمی معاہدے کی پابندی اور امریکہ و یورپ کی جانب سے اسکی مخالفت ایک ناقابل انکار حقیقت ہے: روانچی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے سلسلے میں ایک ناقابل انکار حقیقت یہ ہے کہ ایران معاہدے کے تحت اپنے کئے گئے وعدوں پر کاربند رہا مگر امریکہ اور تین یورپی ممالک اپنے کئے وعدوں سے مکر گئے۔یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقبل مندوب مجید تخت روانچی نے کہی۔
-
ایران، روس اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں اور امریکی خلاف ورزیوں کے خاتمے پر زور
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اقتصادی دہشتگردی کے ساتھ ساتھ مذاکرات اور مفاہمت کا دعوی نہیں کرسکتا: ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنی زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے اور اقتصادی دہشتگردی کی ناکام پالیسی کے تسلسل سے مذاکرات اور مفاہمت کا دعوی نہیں کرسکتا۔
-
جامع ایٹمی معاہدے سے نکلے امریکہ نے ویانا مذاکرات کے دوبارہ شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے نہیں رہ سکتے۔
-
ایران ایٹمی ہتیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے: ایجنی کے سربراه کا بیان
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ