-
ایران کا اقدام قرار داد 2231 کے دائرے میں ہے
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱ایران نے کہا ہے کہ تہران کا اقدام سلامتی کونسل کی قرار داد نمبر2231 اور جوہری معاہدے کی شق 26 اور 36 کے دائرے میں ہے۔ تاہم امریکہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کی اپنی پالیسی سے دستبردار ہونے کیلئے تیار نہیں ہے۔
-
ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی اب امریکہ اور یورپ کی باری ہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی ہے امریکہ اور یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اپنے وعدوں پر عمل کریں۔
-
امریکہ فیصلہ کرے کہ ٹرمپ کے راستے کو ترک کرنا ہے یا نہیں: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل مدت تک مذاکرات جاری نہیں رکھےگا۔
-
ایٹمی مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں ہیں: روس
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱روس کا کہنا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدہ کے تعلق سے ہونے والے مذاکرات اپنے آخری مرحلے کو پہونچ گئے ہیں۔
-
ویانا مذاکرات کا حتمی اور آخری مرحلہ!
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نےامید ظاہر کی ہے ویانا مذاکرات کا اگلا مرحلہ حتمی اور آخری ہوسکتا ہے۔
-
معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک عالمی ایجنسی کی رسائی محدود کر دی گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۹آئی اے ای اے کی تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ طے شدہ معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک رسائی محدود ہو گئي ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے پر زور
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے سے باز آجائے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ ٹرمپ کے نقش قدم پر چلنے کے بجائے، پابندیوں کے موثر اور عملی خاتمے کا اعلان کرکے زیادہ سے زیادہ شکست سے خود کو بچانے کی کوشش کرے۔
-
آئی اے ای اے کے غیر جانبدار نہ ہونے پر ایران کا انتباہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکواٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے جابندارانہ رویئے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا اپنے امریکی ہم منصب کو دو ٹوک جواب
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تہران ایٹمی معاہدے پر بدستور قائم ہے۔