SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برجام ایٹمی معاہدہ

  • جوہری معاہدے میں ایران کی واپسی کی شرط

    جوہری معاہدے میں ایران کی واپسی کی شرط

    Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴

    ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اینستکس تقریبا عمل در آمد کے قریب پہنچ چکا ہے کہا کہ جب تک اقتصادی امور میں ایران کے مفادات کا لحاظ نہیں رکھا جاتا اس وقت تک جوہری معاہدے میں ایران کی واپسی ممکن نہیں۔

  • ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی پھر ہرزہ سرائی

    ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی پھر ہرزہ سرائی

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱

    امریکی وزیر خارجہ نے ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے مقابلے اور تہران کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کی غرض سے صدر ٹرمپ اور حکومت امریکہ کی بھرپور کوششوں کا اعلان کیا ہے۔

  • یورپی یونین کے مفاد پرستانہ کردار پر علی لاریجانی کی کڑی نکتہ چینی

    یورپی یونین کے مفاد پرستانہ کردار پر علی لاریجانی کی کڑی نکتہ چینی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی بدعہدی کے سامنے یورپی یونین کے کمروز موقف پر تنقید کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک خطے کے مسائل کے حل کیلئے تعاون پر تیار ہے۔

  • جوہری معاہدے سے متعلق ایرانی وعدوں میں کمی معاہدے کا حصہ : حسن روحانی

    جوہری معاہدے سے متعلق ایرانی وعدوں میں کمی معاہدے کا حصہ : حسن روحانی

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱

    ایران کے صدر نےکہا ہے کہ اگر یورپ اپنے کیے گئے وعدوں پر مکمل عمل در آمد کرے تو ایران جوہری وعدوں میں کمی لانے سے پہلے کی صورتحال پر واپس آئے گا۔

  • سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر

    سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔

  •  نیوکلیئر ڈسپیوٹ میکنیزم کی شقوں میں ابہام ہے، یورپی یونین

    نیوکلیئر ڈسپیوٹ میکنیزم کی شقوں میں ابہام ہے، یورپی یونین

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے خلاف یورپی ٹرائیکا کا اقدام نیوکلیئر ڈسپیوٹ میکنیزم کی شقوں میں ابہام کی وجہ سے انجام پایا ہے۔

  • یورپی ممالک ذلت آمیز حد تک امریکا کے تابع محض بن گئے

    یورپی ممالک ذلت آمیز حد تک امریکا کے تابع محض بن گئے

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳

    ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے کے یورپی ملکوں کے فیصلے کو امریکا کی دہشت گرد حکومت کی ذلت آمیز پیروی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ایران نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم، روس کا یورپی ٹرائیکا کو شدیدانتباہ

    ایران نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم، روس کا یورپی ٹرائیکا کو شدیدانتباہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴

    روس نے ایٹمی معاہدے سے متعلق نوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے سے متعلق فیصلے پر یورپی ٹرائیکا کو سخت خبردار کیا ہے۔

  •  اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت

    اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا جرمنی برطانیہ اور فرانس کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنا رویّہ درست کرلیں -

  • یورپی ملکوں کی وعدہ خلافی پر ایران کا ٹھوس جواب

    یورپی ملکوں کی وعدہ خلافی پر ایران کا ٹھوس جواب

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے تین یورپی ملکوں کی جانب سے نیوکلیر ڈسپیوٹ مکینزم کو فعال کرنے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس اقدام کو یورپ کی کمزوری اور ناتوانی کا علامت قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بالیووڈ: معروف اداکار سنجے خان کی اہلیہ زرین خان پارسی تھیں تو ان کی آخری رسومات ہندو طریقے سے کیوں؟
    بالیووڈ: معروف اداکار سنجے خان کی اہلیہ زرین خان پارسی تھیں تو ان کی آخری رسومات ہندو طریقے سے کیوں؟
    ۳۹ minutes ago
  • ہندوستان: مہاراشٹر میں تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف عیسائیوں کی مہم کا آغاز
  • ٹیرف کی مخالفت کرنے والے بیوقوف ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
  • امتِ مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے، ورنہ انجام غزہ و کشمیر جیسا ہوگا: خواجہ آصف
  • سی آئی اے، موساد اور سعودی خفیہ اداروں سے جڑا جاسوسی نیٹ ورک یمن میں بے نقاب
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS