-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، یورپ
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵برطانوی وزیر اعظم اور جرمن چانسلر دونوں نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب فرانس کی بڑی سیاسی جماعت سوشلسٹ پارٹی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے اخراج کو یورپ کی سفارتی ناکامی قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸ہندوستان اور پاکستان نے جامع ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے اخراج کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ ایران کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا- سحر رپورٹ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکی صدر کا بے ادبانہ اور گھٹیا رویّہ ہمارے لئے غیر متوقع نہیں تھا ہم نے پہلے دن سے کہا تھا کہ امریکا پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا-
-
ثابت ہوگیا کہ واشنگٹن بین الاقوامی معاہدوں کا پابند نہیں ہے
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کے اقدام پر اعلی ایرانی حکام کا ردعمل
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے سے امریکا کی علیحدگی، یورپ اور عالمی ردعمل
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے یورپ کے پاس وقت بہت محدود ہے اور اسے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنا موقف صاف اور شفاف طور پر واضح کرنا ہوگا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات کی ملاقات
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲فوٹو گیلری
-
تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا کا امریکا مخالف مظاہرہ
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹تہران کی یونیورسٹیوں کے طلبا اور اساتذہ نے ایک بڑا مظاہرہ کر کے امریکی صدر ٹرمپ کے گستاخانہ گھٹیا بیانات کی مذمت کی ہے۔
-
ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند رہا ہے، امانو
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے اعلان کے بعد ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے ایک بیان میں ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند رہا ہے