SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برجام ایٹمی معاہدہ

  • اقوام متحدہ: دوسرے فریقوں سے جوہری معاہدے پرکاربند رہنے کی اپیل

    اقوام متحدہ: دوسرے فریقوں سے جوہری معاہدے پرکاربند رہنے کی اپیل

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۳

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے اور دوبارہ پابندیاں عائد کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جوہری معاہدے کے دوسرے فریقوں سے اس معاہدے پرکاربند رہنے کی اپیل کی۔

  • اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین، ٹرمپ کے فیصلے کے حامی

    اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین، ٹرمپ کے فیصلے کے حامی

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۸

    عالمی سطح پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر جہاں بڑے پیمانے پر نکتہ چینی ہو رہی ہے اوراس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں سعودی عرب، اسرائیل اور بحرین نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے پر ٹرمپ کے متنازع فیصلے کی حمایت کی۔

  • جوہری معاہدے سے نکلنا ٹرمپ کی بڑی غلطی : باراک اوباما

    جوہری معاہدے سے نکلنا ٹرمپ کی بڑی غلطی : باراک اوباما

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲

    سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کے فیصلے کو بہت بڑی غلطی قرار دیاہے۔

  • امریکہ نے کبھی بھی اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا،ایران

    امریکہ نے کبھی بھی اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا،ایران

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے اعلان کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ نے جوہری معاہدہ طے پانے کے بعد کبھی بھی اس عالمی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔

  • فرانس کا جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پرافسوس کا اظہار

    فرانس کا جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پرافسوس کا اظہار

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۶

    فرانسیسی صدر نے امریکہ کی جوہری معاہدے سے علیحدگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • یورپی یونین جوہری معاہدے میں شامل رہے گی: فیڈریکا موگرینی

    یورپی یونین جوہری معاہدے میں شامل رہے گی: فیڈریکا موگرینی

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران جوہری معاہدے سے امریکی صدر کی علیحدگی کے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپی ممالک اس معاہدے کا پابند رہیں گے

  • امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ

    امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب سے تھوڑی دیر قبل جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے کاغذات پر دستخط کر دیئے۔

  • ایٹمی معاہدے کا خاتمہ امریکا کے حق میں نہیں ہو گا

    ایٹمی معاہدے کا خاتمہ امریکا کے حق میں نہیں ہو گا

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا خاتمہ امریکا کے نفع میں نہیں ہو گا۔

  • ایٹمی معاہدے کے بار ے میں ٹرمپ کا ممکنہ فیصلہ اور یورپ کا اعلان

    ایٹمی معاہدے کے بار ے میں ٹرمپ کا ممکنہ فیصلہ اور یورپ کا اعلان

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ منگل آٹھ مئی کو مقامی وقت کے مطابق دن میں دو بجے جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے فیصلے کا اعلان کریں گے- دوسری جانب یورپ کے تین بڑے ملکوں فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکا کے فیصلے سے قطع نظر وہ اس معاہدے کی پابندی کرتے رہیں گے۔

  • جوہری معاہدے کی حمایت نہ کرو،  ٹرمپ کی جان کیری کو دھمکی

    جوہری معاہدے کی حمایت نہ کرو، ٹرمپ کی جان کیری کو دھمکی

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے اس ملک کے سابق وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

    ۹ hours ago
  • وینزویلا ؛ خوفناک زلزلے کے 4 روز بعد بچوں سمیت مزید 4 افراد ملبے سے زندہ برآمد

  • اس ہفتے تکنیکی مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے : نائب وزیر خارجہ

  • ہندوستان ؛ جھارکھنڈ میں آسمانی بجلی کا قہر، 15 دنوں میں 30 سے زائد افراد کی موت

  • آبنائے ہرمز کی مشترکہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ ہوئی : کاظم غریب آبادی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS