-
امریکہ دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکے: ایران کے نائب وزیر خارجہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی ایٹمی تجربات کے نتائج کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے اور متاثرین کے تئیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔
-
ترک وزیر خارجہ: ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے واضح کیا ہے کہ ایران کے پاس ایٹمی بم نہیں ہیں اور اس بات کے بھی کوئی شواہد موجود نہیں کہ وہ ایٹم بم بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
جھوٹ کو دہرانے سے بنیادی حقائق تبدیل نہیں ہوتے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ جھوٹ کو دہرانے سے بنیادی حقائق تبدیل نہیں ہوتے، کہا کہ ایران این پی ٹی کا رکن ہونے کے ناتے ایٹمی ایندھن سائیکل کا مکمل حق رکھتا ہے۔
-
عمان میں ہونے والے مذاکرات امریکا کی نیت ، ارادوں اور سنجیدگی کو جانچنے کی کسوٹی ہیں: اسماعیل بقائی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کل عمان میں ہونے والے ایٹمی مذاکرات سے امریکا کی نیت اس کے ارادوں اور سنجیدگی کا پتہ چل جائے گا۔