-
یورپی ممالک اسلامو فوبیا کے خلاف فوری کارروائی کریں: پاکستان
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷پاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسی نفرت انگیز اور اسلام مخالف کارروائیوں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔
-
افغان طلبا و طالبات کے لئے ہر سطح کی تعلیم کو ممکن بنایا جائے، او آئی سی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے تمام افغان طلبہ اور طالبات کے لئے ہر سطح کی تعلیم و مہارت تک رسائی ممکن بنانے پر زور دیا ہے۔
-
قرآن مجید کی مسلسل توہین کو کس طرح روکا جائے، ایران نے بتا دیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن مجید کی مسلسل توہین کو روکنے کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے آن لائن ہنگامی اجلاس کے دوران اپنی تجاویز پیش کیں۔
-
مسلمانوں کے شدید احتجاج اور او آئی سی کے اجلاس کے موقع پر سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے قرآن مجید نذر آتش
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج اور اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس کے موقع پر قرآن مجید کو ایک بار پھر سویڈن میں نذر آتش کیا گیا-
-
صیہونی حکومت کی حالیہ دہشتگردی پر ایران اور اسلامی تعاون تنظیم کا سخت ردعمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶صیہونی دہشتگردوں نے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں ایک کار پر فائرنگ کر کے تین فلسطینی نوجوانوں کو قتل کر دیا جس پر ایران اور اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
قرآن کریم کی اہانت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا آن لائن ہنگامی اجلاس پیر 31 جولائی کو ہوگا۔
-
امریکہ اور یورپی ملکوں کی مخالفت کے باوجود قرآن پاک کو جلانے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (UNHRC) میں مذہبی منافرت اور تعصب کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تھی جس پر آج سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ یہ قرارداد سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے تناظر میں پیش کی گئی تھی۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی اسلاموفوبیا کے معمولی واقعات نہیں: او آئی سی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کیلیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی تجویز پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲او آئی سی نے ایران کی تجویز پر ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
او آئی سی کا بیان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳اسلامی تعاون تنظیم نے بیت المقدس کا تشخص ختم کرنے کی غرض سے غاصب صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی ہے اور تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات علاقے میں بدامنی و عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں۔