-
شام سے پاکستانی زائرین کی واپسی
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۰شام میں بشار اسد کی حکومت کے سقوط کے بعد پھنس جانے والے تین سو اٹھارہ پاکستانی زائرین لبنان کے راستے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان کے کراچی میں ایرانی مصنوعات کی دھوم
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴پاکستان کے شہر کراچی میں پچھلے دنوں ایرانی مصنوعات کے ساتھ ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس بارے میں کراچی سے ہمارے رپورٹر صفدر عباس کی خاص رپورٹ۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلفونی گفتگو میں باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام کی صورتحال پر پاکستانی حکام کی میٹنگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸پاکستان کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں شام کی صورتحال اور دمشق سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔
-
شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم شام کی وحدت، اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں۔
-
اسلام آباد میں مثنوی خوانی کی تقریب کا انعقاد
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے ثقافتی مشیر کے اہتمام پرایران کی فارسی زبان اور تہذیب کے نامور شاعر مولانا کے مداحوں اور شائقین کی موجودگی میں مثنوی خوانی کی تقریب کا اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
-
شام کے واقعات ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہیں: معروف پاکستانی تجزیہ نگار
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵شام میں صیہونی اور امریکی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستانی میڈیا کے معتبر تجزیہ نگاروں نے کہا کہ اس ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ دراصل اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔
-
پاکستان کی جماعتوں نے شام کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی نئی سازش کی مذمت کی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵پاکستان کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں پر مشتمل ملی یک جہتی کونسل نے شام میں دہشت گردی کی نئی لہر پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کی نئی سازشوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایام فاطمیہ کے موقع پر پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری، لبنان میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں میں بھی شہزادی کونین کی عزاداری
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
دھرنوں میں قانون پامال کرنے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، شہباز شریف
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے دھرنوں میں قانون پامال کرنے کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے