-
آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023: ہندوستان نے پاکستان کو 7 وکٹ سے ہرایا، جیت کی لگائی ہیٹ ٹرک
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا بارہواں میچ آج ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں ہندوستان نے 7 وکٹ سے جیت حاصل کی۔ اس طرح ہندوستان نے موجودہ ٹورنامنٹ میں اپنی لگاتار تیسری جیت درج کرالی۔
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطر کی مسلح افواج کے چیف کی ملاقات
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷قطر کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹنٹ جنرل سالم حماد ایقیل النابت نے جنرل ہیڈکوارٹر روالپنڈی میں پاکستانی کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔
-
ورلڈ کپ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۵آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 345 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کرکے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔
-
کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں مظاہرہ کیا گیا۔
-
پاکستان: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 111 نئے کیسز رپورٹ
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 111 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان سے غیر قانونی افغان مہاجرین کا انخلا شروع
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلا شروع ہوگیا۔ کل 30 افغان خاندانوں کو لےکر 16 ٹرک طور خم سرحد پہنچ گئے۔
-
میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو جیل جائیں گے یا گھر؟
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲پاکستان کے سابق وزیراعظم و سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی متوقع وطن واپسی کا چرچا زبان زدعام و خاص ہے لیکن وہ وطن واپس آکر کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں کر سکتے، اس پر قانونی رائے منقسم دکھائی دیتی ہے۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے پاکستان پر بڑا دباؤ ہے: مولانا فضل الرحمان نے نام بتا دیا؟
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
-
دشمن نے ہمیں فرقوں میں تقسیم کردیا ہے ہمیں متحد ہو کردشمن سے لڑنا ہوگا: پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء اور دانشوروں کا کہنا ہے کہ نبی کریم حضرت محمد (ص) کی سیرت طیبہ ہمارے لیے نمونہ حیات ہے، ہم متحد ہوکر ہی اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں۔