-
پاکستان: نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸پاکستان کے نئے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بنیچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت کی۔
-
پاکستان: پرویز الہٰی کو خصوصی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲پاکستان کے سینیئر سیاست داں اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدلت نے جوڈیشیل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
-
پاکستان کی طرف سے کسٹم کے مسائل کے حل کے لیے قریبی تعاون کی یقین دہانی
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹پاکستان کی نیشنل ریونیو آرگنائزیشن کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو مستحکم کرنے کی غرض سے کسٹم کے مسائل کے حل کے لیے قریبی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
مشرقی اور مغربی سرحدوں پر صورت حال خطرناک ضرور ہے لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے, انوارالحق کاکڑ
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۸پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مشرقی اور مغربی سرحدوں پر صورت حال خطرناک ضرور ہے لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔
-
پاکستان: پرویزالہٰی کی ایک بار پھر رہائی اور گرفتاری
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷پاکستان میں محکمہ انسداد بد عنوانی کے اہلکاروں نے، سینیئر سیاست داں پرویزالہٰی کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا۔
-
پاکستان میں تین داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲پاکستان کی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶نگراں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے2 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ۔
-
آٹھ دن کی بندش کے بعد طورخم سرحد کھول دی گئی
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد آمد و رفت کےلئے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔ دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد طورخم سرحد کو بند کر دیا گیا تھا۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ: نیب ترامیم کے خلاف درخواست قابل سماعت
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲پاکستان میں سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئر مین پی ٹی آئي کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے، ترامیم کی کئی شقیں کالعدم قرار دے دی ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث، پاکستانی وزیر
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳پاکستان کے وزیر ثقافت و قومی ورثہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے ملک کی تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت کو باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث قرار دیا اور ثقافت و آرٹ کے شعبے میں ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔