-
کرسی اقتدار کے لئے تیار ہوتے نواز شریف، انتخابات میں کامیابی کی صورت میں مہنگائی پر قابو پانے کی بات کی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف کا ایک بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
-
پاکستان؛ سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 اہلکار جاں بحق
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰پولیس نے حملہ آور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ جاپان کے دورے پر
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپان کی حکومت کی دعوت پر چار روزہ سرکاری دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے۔
-
پاکستان میں ’’بائیکاٹ سویڈش برینڈز‘‘ ہیشٹیگ ٹاپ ٹرینڈ ہو گیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵سویڈن میں ہوئی حالیہ توہین قرآن کے خلاف پاکستان میں جاری احتجاج کے دوران بائیکاٹ سویڈش برینڈز ہیشٹیگ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں تبدیل ہو گیا۔
-
پاکستان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عید الاضحیٰ، ایثار و فداکاری اور جذبۂ اطاعت و بندگی کا استعارہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۱فرزندان اسلام آج دنیا کے مختلف ممالک میں عید بندگی عید الاضحیٰ نہایت عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔ بارگاہِ رب العزت میں اپنی ہستی کو قربان کرنے کا جذبہ رکھنے والے سبھی بندگان خدا کو عید الاضحیٰ، عیدِ قرباں مبارک ہو۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر دوعیدیں
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷پاکستان میں اس بار عیدالاضحیٰ بھی دو روز منائی جا رہی ہے۔
-
پاکستان قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ کو کثرت رائے سے منظوری
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳پاکستان قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ کو کثرت رائے سے منظوری دے دی گئی۔
-
افغان پناہ گزینوں کی پاکستان سے وطن واپسی
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں موجود ایسے افغان شہری کہ جن کے پاس پاسپورٹ یا قانونی دستاویزات موجود نہیں ہیں اپنے شناختی کارڈ پر افغانستان واپس لوٹ سکتے ہیں۔
-
پمز اسلام آباد میں کولنگ کا نظام فیل، 4 مریض جان کی بازی ہار گئے، ڈاکٹروں کا احتجاج
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۹پاکستانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ایمرجنسی وارد میں گزشتہ دو دن میں چار مریض شدید گرمی سے جان کی بازی ہار گئے جس پر ڈاکٹروں نے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔