-
تہران کی قرآنی نمائش کے بین الاقوامی شعبے کا افتتاح آج، ہندوستان و پاکستان کی شرکت
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵تہران کی قرآنی نمائش کے بین الاقوامی سیکشن کا آج افتتاح ہونے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور پاکستان بھی شرکت کر رہے ہیں۔
-
حکومت اور عدلیہ کے مابین رسہ کشی کے درمیان پاکستانی عوام کی نظریں آج سپریم کورٹ پر
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۹پاکستان میں آج دو دن کے وقفے کے بعد چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن کے التواء سے متعلق درخواستوں کی سماعت دوبارہ شروع کر رہا ہے۔
-
لاہور ہائی کورٹ نے کارپوریٹ فارمنگ کےلئے زمین فوج کے حوالے کرنے کا اقدام روک دیا
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴لاہور ہائی کورٹ نے جمعہ کے دن 45267 ایکڑ زرعی اراضی کارپوریٹ فارمنگ کےلئے پاکستان آرمی کے حوالے کرنے کے عمل کو نوٹس لیتے ہوئے روک دیا ہے۔
-
ہوائی جہاز مالکان اور آپریٹرز نے پاکستان کے تین ائیرپورٹس کو غیرملکی کمپنیوں کو ٹھیکے پر دینے کی مخالفت کر دی
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸ہوائی جہاز مالکان اور آپریٹرز کی ایسوسی ایشن اے او او اے نے حکومت پاکستان کی طرف سے ملک کے تین اہم ہوائی اڈوں کو انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کو ٹھیکے پر دینے اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مذمت کی ہے۔
-
پاکستان نے میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا (ویڈیو)
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷پاکستان نے زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل دفاعی نظام کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان؛ پولیس گاڑی پر دہشتگردانہ حملہ، ڈی ایس پی سمیت پانچ جاں بحق
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ میں پولیس کی گاڑی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے میں ڈی ایس پی سمیت چار سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
سیلاب کے بعد اب پاکستان میں پانی کی کمی کا بحران
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰خریف کا موسم شروع ہونے والا ہے اور اسرا کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کو 27 سے 35 فیصد تک پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
پاکستان؛ مفت آٹا اسکیم پھر جان لیوا ثابت ہوئی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱پاکستان کے مختلف شہروں میں مفت آٹا اسکیم کے تحت آٹا تقسیم مراکز پر لاٹھی چارج کے بعد بھگدڑ سے مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جب کہ 56 زخمی ہو گئے ہیں جن میں 45 خواتین بھی شامل ہیں۔
-
حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات کا بل پیش، عمران خان کی نکتہ چینی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷پاکستان کی وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد جہاں ایک طرف عدالتی اصلاحات کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے وہیں پی ٹی آئی چیئرمین عمران نے اسے عدلیہ اور چیف جسٹس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
افغانستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۲متحدہ عرب امارات میں ہونے والے بین الاقوامی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کو سات وکٹ سے ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔