-
بلوچستان: لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں کی موت
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشتگردی نے سر اٹھایا ہے اور اس ملک میں اب آئے روز دہشتگردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
-
طورخم بارڈر پر سخت کشیدگی، فائرنگ کا تبادلہ، سرحدی گزر گاہ دوسرے روز بھی بند
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک سرحدی محافظ زخمی ہو گیا۔
-
ملک میں بد امنی کا ذمہ دار نیٹو ہے: پاکستانی وزیر
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۶پاکستان کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے اپنے ملک کی حالیہ بدامنی کے لئے نیٹو کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان پہلے ہی دیوالیہ ہوچکا ہے اور اسٹیبلشمنٹ، بیوروکریسی اور سیاست دان سب اس کے ذمہ دار ہیں۔
-
کوئٹہ تباہی سے بچ گیا، خودکش بمبار خاتون بارودی جیکٹ کے ساتھ گرفتار
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸کوئٹہ میں سی ٹی دی پولیس نے ایک خاتون کوگرفتارکیا ہے جو خودکش حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون میں فروغ کی راہوں کا جائزه
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
چیچہ وطنی: جعفر ایکسپریس ٹرین میں دھماکہ، ایک جاں بحق، تین زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵پاکستان کے شھر چیچہ وطنی میں جعفر ایکسپریس میں ہونے والے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں نے لگائی چھلانگ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶حکومت پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان، گیس کی قیمت میں اضافہ، صارفین کو بڑا جھٹکا
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵پاکستان کی اکنامک کوآرڈی نیشن کمیٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں جس سے حکومت کو 310 بلین روپے حاصل ہوں گے جو قرضوں کی ادائیگی کی اقساط میں ادا ہوں گی۔
-
ترکیہ شام زلزلہ، اموات کی تعداد 37 ہزار سے گزر گئی
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۰ترکیہ اور شام میں آئے زلزلے میں اموات کی تعداد 37 ہزار کو پہنچ گئی ہے۔