-
توہین عدالت کیس؛ عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ پر حد سے زیادہ توجہ، ماحولیاتی جنگ کے نظر انداز ہونے کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے عالمی برادری سے پاکستانی سیلاب متأثرین کی فوری امداد کی اپیل کی ہے۔
-
امریکہ ایف 16طیاروں کے پرزے پاکستان کو دینے پر آمادہ ہو گیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲پاکستان امریکہ سے ایف سولہ طیارے کے آلات اور پرزے خریدے گا، معاہدے کی مالیت 450 ملین ڈالر ہے۔
-
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲خاتون جج کو مبینہ طور پر دھمکی دینے کے معاملے میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔
-
عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے تاہم ان کی تقریر براہ راست نشر کئے جانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ۔
-
پی ڈی ایم پر عمران خان کا حملہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴پاکستان میں حزب اختلاف رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکمراں اتحاد میں شامل جماعتوں پر ان کے بیانات کو مسخ کرکے پیش کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان؛ منچھر جھیل میں کٹ لگانے سے پانچ یونین کونسلیں زیر آب آگئیں
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳منچھر جھیل میں کٹ لگانے سے پانی نےپانچ یونین کونسلوں کے سو سے زائد گاؤں ڈبو دئیے، امدادی کاروائیاں جاری ہیں اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہاہے۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ، 5 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷پاکستان کے صوربہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کے ایک کیپٹن سمیت 5 جوان جاں بحق ہوگئے جبکہ دو الگ کارروائیوں میں ایک کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد بھی مارے گئے۔
-
عمران خان کے بیان سے فوج ناراض
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں ہونے والے سیاسی جلسے کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستانی فوج کی سینئر قیادت کے بارے میں ہتک آمیز اور انتہائی غیر ضروری بیان پر پاکستان آرمی میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔