SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Pakistan

  • پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 1136 افراد جاں بحق

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 1136 افراد جاں بحق

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹

    پورے پاکستان میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 1136 تک پہنچ گئی ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں مزید سیلاب کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

  • آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کو قرض دینے کی منظوری دے دی

    آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کو قرض دینے کی منظوری دے دی

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶

    پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے "آئی ایم ایف" کے بورڈ نے قرض بحالی پروگرام کی منظوری دے دی۔

  • امریکی ڈرون کے داخلے کے سلسلے میں پاکستان نے طالبان کا دعویٰ مسترد کیا

    امریکی ڈرون کے داخلے کے سلسلے میں پاکستان نے طالبان کا دعویٰ مسترد کیا

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸

    پاکستان نے قائم مقام افغان وزیر دفاع کے دعوے کو مسترد کر دیا اور اُسے افسوس ناک اور ذمہ دارانہ سفارتی اقدار کے منافی قرار دیا ہے۔

  • پاکستان میں سیلابی اموات 1061 تک جا پہنچیں، ساڑھے نو لاکھ مکانات تباہ

    پاکستان میں سیلابی اموات 1061 تک جا پہنچیں، ساڑھے نو لاکھ مکانات تباہ

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶

    پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دوست ممالک سے سیلاب متاثرین کیلیے مدد کی اپیل کی ہے۔

  • پاکستان؛ تباہ کن سیلابی صورتحال کے درمیان وزیر اعظم متاثرہ علاقوں میں۔ ویڈیو

    پاکستان؛ تباہ کن سیلابی صورتحال کے درمیان وزیر اعظم متاثرہ علاقوں میں۔ ویڈیو

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹

    پاکستان میں آئے بھیانک سیلاب اور اسکے باعث ہونے والی وسیع تباہی کی گزشتہ کئی دہائیوں میں کوئی نظیر نظر نہیں آتی۔ مرنے والوں کی تعداد ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ کئی ہزار زخمی ہیں۔ سرکاری رپورٹ کے مطابق تین کروڑ لوگ بے گھر ہوئے ہیں جبکہ لاکھوں مکانات سیلاب کی ںذر ہو گئے، ڈیڑھ سو کے لگ بھگ پل اور کئی عدد ڈیم مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ دسیوں ہزار ایکڑ زمین پر لگیں فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اسکے علاوہ کئی لاکھ پالتو جانور بھی تلف ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

  • سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان میں سیاسی اختلافات عروج پر

    سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود پاکستان میں سیاسی اختلافات عروج پر

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود سیاسی اختلافات عروج پر ہیں اور اس ملک کے وزیر اعظم نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب تو کی تاہم اس میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی۔

  • پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، برطانیہ نے مدد کا اعلان کر دیا

    پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، برطانیہ نے مدد کا اعلان کر دیا

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴

    پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کے باعث برطانیہ نے امدادی سرگرمیوں کے لیے 1.5 ملین پاؤنڈز کا اعلان کردیا۔

  • پاکستان کا موجودہ سیلاب 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب سے بھی خطرناک

    پاکستان کا موجودہ سیلاب 2005 کے زلزلے اور 2010 کے سیلاب سے بھی خطرناک

    Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹

    بلوچستان کے زمینی و فضائی راستے بند جبکہ لینڈ لائنز اور موبائل فون سگنلز بھی بیٹھ گئے، جس کے باعث سیلاب میں ڈوبے بلوچستان کی خبر ملنا مشکل ہوگئی۔

  • پاکستانی وزیر اعظم نے بجلی صارفین کو دیا تحفہ

    پاکستانی وزیر اعظم نے بجلی صارفین کو دیا تحفہ

    Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴

    پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

  • پاکستان؛ سیلاب سے 900 سے زائد جاں بحق، 3 کروڑ بے گھر

    پاکستان؛ سیلاب سے 900 سے زائد جاں بحق، 3 کروڑ بے گھر

    Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸

    پاکستان میں وسیع پیمانے پر آیا ہوا سیلاب اب بھی بھیانک شکل اختیار کئے ہوئے ہے، گزشتہ روز مزید چونتیس افراد سیلاب کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 937 تک جا پہنچی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

    اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

    ۱۳ minutes ago
  • اقوام متحدہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جھڑپیں ختم کرانے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ہندوستان: ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی، پولیس کارروائی پر وزیر داخلہ سے اپوزیشن کا بیان کا مطالبہ

  • شیخ نعیم قاسم : امریکہ ، ایران سے ہار چکا ہے

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے سات سال مکمل، اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS