SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Pakistan

  • پاکستان کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہندوستانی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

    پاکستان کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہندوستانی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴

    دہلی سے جدہ جانے والی ہندوستانی ایئر لائن کی پرواز نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔

  • گنج بخش (کتابخانہ) تاریخی کتابوں کا خزانہ ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر

    گنج بخش (کتابخانہ) تاریخی کتابوں کا خزانہ ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر

    Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۲

    ایران اور پاکستان کا فارسی ریسرچ سینٹر پاکستان میں فارسی زبان کے تحفظ اور توسیع کے مراکز میں سے ایک ہے۔

  • مدارس رجسٹریشن بل پر صدر پاکستان کے اعتراضات

    مدارس رجسٹریشن بل پر صدر پاکستان کے اعتراضات

    Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹

    پاکستان میں مدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن بل پر صدر آصف علی زرداری کے اعتراضات سامنے آ گئے۔

  • شام سے پاکستانی زائرین کی واپسی

    شام سے پاکستانی زائرین کی واپسی

    Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰

    شام میں بشار اسد کی حکومت کے سقوط کے بعد پھنس جانے والے تین سو اٹھارہ پاکستانی زائرین لبنان کے راستے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

  • پاکستان کے کراچی میں ایرانی مصنوعات کی دھوم

    پاکستان کے کراچی میں ایرانی مصنوعات کی دھوم

    Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴

    پاکستان کے شہر کراچی میں پچھلے دنوں ایرانی مصنوعات کے ساتھ ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس بارے میں کراچی سے ہمارے رپورٹر صفدر عباس کی خاص رپورٹ۔

  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی  ٹیلی فونی گفتگو، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال

    Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶

    ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلفونی گفتگو میں باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شام کی صورتحال پر پاکستانی حکام کی میٹنگ

    شام کی صورتحال پر پاکستانی حکام کی میٹنگ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸

    پاکستان کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں شام کی صورتحال اور دمشق سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔

  • شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں

    شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں

    Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم شام کی وحدت، اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں۔

  • اسلام آباد میں مثنوی خوانی کی تقریب کا انعقاد

    اسلام آباد میں مثنوی خوانی کی تقریب کا انعقاد

    Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳

    پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے ثقافتی مشیر کے اہتمام پرایران کی فارسی زبان اور تہذیب کے نامور شاعر مولانا کے مداحوں اور شائقین کی موجودگی میں مثنوی خوانی کی تقریب کا اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔

  • شام کے واقعات ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہیں: معروف پاکستانی تجزیہ نگار

    شام کے واقعات ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہیں: معروف پاکستانی تجزیہ نگار

    Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۵

    شام میں صیہونی اور امریکی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستانی میڈیا کے معتبر تجزیہ نگاروں نے کہا کہ اس ملک میں جو کچھ ہورہا ہے وہ دراصل اسلامی جمہوریہ ایران کو تنہا کرنے کی سازش کا حصہ ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ۸ hours ago
  • صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
  • اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
  • دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
  • دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS