-
پاکستانی بحریہ کا ایک بیڑا ایران پہنچا
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰پاک بحریہ کا امن اور دوستی کا فلوٹیلا بندر عباس میں ایرانی بحریہ کے پہلے زون میں پہنچ گیا۔
-
پاکستان نے امریکا کو دیا جواب، اسلام آباد اپنے دفاع کے حق سے دستبردار نہیں ہو گا
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان نے امریکی بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان خطرات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کےحق سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔
-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ 74 ویں روز بھی نہ کھل سکی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸پاکستان میں واقع ٹل پاراچنار مین شاہراہ آج 74 ویں روز بھی ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند ہے۔
-
کراچی: 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے احسن آباد میں میں 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں۔
-
پاکستان: ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں متعدد خوارج ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کر کے فتنۃ الخوارج کا ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک کردیا۔
-
کرم ایجنسی میں بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
قاہرہ میں صدر ایران اور پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات + ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ڈی- 8 اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
غزہ، لبنان اور شام کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۷پاکستان نے غزہ، لبنان اور شام کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت غیر مشروط اور فوری طور پر بند کئےجانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی قاہرہ میں ملاقات
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ میں ڈی-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔
-
پی ٹی آئی کا سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶پاکستانی میڈیا کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی ہدایت کی ہے۔