-
شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما تھے: یاسر الحوری
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے شہید سید حسن نصر اللہ ایک مثالی اسلامی رہنما اور ایک بااثر علاقائی اور عالمی شخصیت تھے۔
-
فلسطین کے لئے شہید سید حسن نصراللہ کی نصرت ناقابل فراموش ہے: ترجمان حماس
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا کہ حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصراللہ کی جانب سے کی جانے والی فلسطینی عوام اور استقامت کی حمایت کو ہرگز بھلایا نہیں جاسکتا ہے۔
-
مقبوضہ غرب اردن پر مسلسل اسرائیلی حملوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱اقوام متحدہ نے مقبوضہ غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو 2000 کے عشرے کے اوائل سے اب تک کے طولانی مدت ترین حملے قرار دیتے ہوئے تشویش ظاہر کی ہے
-
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں جنگی بندی کی 350 بار خلاف ورزی
Feb ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۳غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے جمعے کی رات بتایا کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی 350 بار خلاف ورزی کرچکی ہے
-
فلسطین کی حمایت نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے: جنرل باقری
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت ایران کے اسلامی جمہوری نظام کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔
-
کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، ایران ہمیشہ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن ہر قیمت پر نہیں: صدر پزشکیان
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲صدر مملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ایران پر دباؤ نہیں ڈال سکتا، اپنے مستقبل کا فیصلہ ہم خود کریں گے۔
-
القسام بریگیڈ کے مجاہدوں کی کاروائی سے تلملا اٹھا صہیونی میڈیا
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۸فلسطین کی تحریک حماس نے صہیونی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ غزہ پر دوبارہ جنگ مسلط ہونے کی صورت میں صہیونی قیدیوں کے تابوت واپس جائیں گے۔
-
چین کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردی میں اے آئی کا تعاون
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۸فلسطین اور لبنان میں صیہونی فورسز کے ہاتھوں امریکی مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں کے تعاون سے متعدد بےگناہوں کو شہید کرنے کے شواہد ملے ہيں دوسری جانب جنوبی لبنان کے کچھ علاقوں سے بھی صیہونی قابض فوجیوں کی پسپائی کے بعد اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ مظالم سامنے آرہے ہیں۔
-
غزہ میں شہیدوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵چار مزید شہادتوں اور تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے نیچے سے مزید جنازے ملنے کے بعد غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ہونے والی نسل کشی میں فلسطینی شہدا کی تعداد اڑتالیس ہزار تین سو کے قریب جا پہنچی ہے۔