-
تل ابیب کی سڑکوں پر ایک بار پھر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶ہزاروں صیہونی باشندوں نے ایک بار پھر غاصب حکومت کے مرکز تل ابیب میں سڑکوں پر نکل کر غزہ میں جنگ بندی اور اپنے قیدیوں کی رہائی کی غرض سے حماس کے ساتھ ایک معاہدہ کرنے کا مطالبہ دہرایا۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
یمنی افواج نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر حملے میں کم از کم 30 صیہونی زخمی ہوئے اور بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔
-
بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور نہتوں کا قتل عام کرکے اپنی جیت کا خواب دکھنے والے دہشتگرد اسرائیل کے فلسطینی مجاہدوں کی تازہ کاروائیوں سے اڑے ہوش
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بریگیڈ نے نتساریم محور پر غاصب اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نتساریم میں واقع صیہونی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر سرایا القدس کا حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۴فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی کی عسکری شاخ سرایا القدس نے نتساریم میں اسرائییل فوجیوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر پر 107 میزائل داغے ہیں۔
-
فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹غزہ سمیت فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے اس کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کو قیدیوں کے تبادلے کی بھی توقع ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے خلاف تین قراردادیں منظور
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کی حمایت میں قابض اسرائیل کے خلاف تین قراردادوں کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا فلسطین کے شہر طولکرم میں ایک کار پر ڈرون حملہ، 4 فلسطینی شہید+ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰فلسطین کے شہر طولکرم میں ایک کار پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں چار فلسطینی شہید اور تین زخمی ہوگئے۔
-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں 45000 سے زائد فلسطینی شہید
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت میں شہداء کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
یمنی مجاہدین نے دہشتگرد اسرائیلی فوج کے دو حساس اہداف کو بنایا نشانہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی حکومت کے 2 حساس فوجی اہداف کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔