SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

PALESTINE

  • امریکہ: کملا ہیرس کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں کے مظاہرے

    امریکہ: کملا ہیرس کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں کے مظاہرے

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱

    امریکی صدارتی انتخابات کی ڈیموکریٹک امیدوار کی تقریر کے دوران غزہ کے سینکڑوں حامیوں نے غزہ جنگ میں واشنگٹن کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔

  • غزہ پٹی کو قحط کے شدید خطرے کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

    غزہ پٹی کو قحط کے شدید خطرے کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳

    اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے شمالی غزہ پٹی میں جاری بحران کے قحط میں تبدیل ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی جانب سے شیخ نعیم قاسم کی قدردانی

    حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی جانب سے شیخ نعیم قاسم کی قدردانی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲

    حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے شیخ نعیم قاسم کو لبنان کی حزب اللہ کا سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • استقامتی محاذ کے ہاتھوں صیہونی فوج کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف

    استقامتی محاذ کے ہاتھوں صیہونی فوج کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰

    صیہونی حکومت کی سیاسی جماعت اسرائيل بیتنا کے سربراہ اوگدور لائبرمین نے استقامتی محاذ کے ہاتھوں صیہونی فوج کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف کیا ہے۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیوز

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیوز

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    ہزاروں صہیونیوں نے نتن یاہو کی اقامت گاہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جو بعد میں پرتشدد رخ اختیار کرگیا۔

  • دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 43000 سے تجاوز کرگئی

    دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 43000 سے تجاوز کرگئی

    Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۱

    غزہ کے محکمہ صحت نے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہدائے غزہ کی تعداد 43 ہزار سے اور زخمیوں کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرجانے کی خبر دی ہے۔

  • اٹلی کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے

    اٹلی کے مختلف شہروں میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰

    اٹلی کے مختلف شہروں میں عوام نے غزہ میں امن کے قیام کے حق میں احتجاجی ریلیاں نکالیں۔

  • اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں

    اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰

    غزہ کے شمال میں واقع بیت لاہیہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کی جائے پناہ پر مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں پینتالیس فلسطینی شہید اور اسّی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • ہم ایران کے ساتھ ہیں، پاکستان کے سابق صدر عارف علوی

    ہم ایران کے ساتھ ہیں، پاکستان کے سابق صدر عارف علوی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶

    سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

  • القسام بریگیڈ کی کامیاب کارروائی ایک صیہونی فوجی ہلاک

    القسام بریگیڈ کی کامیاب کارروائی ایک صیہونی فوجی ہلاک

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

    وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

    ۲۰ minutes ago
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS