SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

PALESTINE

  • اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے معلوم ہوا کہ صیہونی حکومت کسی بھی اصول کی پابند نہیں ہے، آستان قدس رضوی کے متولی

    اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے معلوم ہوا کہ صیہونی حکومت کسی بھی اصول کی پابند نہیں ہے، آستان قدس رضوی کے متولی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳

    حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کرکے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کے دن اپنی شیطانی فطرت کو سب پر عیاں کرتے ہوئے اسماعیل ہنیہ کو بزدلانہ طریقے سے شہید کر دیا، غاصب صیہونی حکومت نے اپنے اس گھٹیا، گھناؤنے اور بزدلانہ اقدام سے یہ واضح کر دیا کہ وہ کسی بھی اصول کی پابند نہیں ہے۔

  • صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کا جواب ایک خصوصی آپریشن میں دیا جائے گا، ایران

    صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کا جواب ایک خصوصی آپریشن میں دیا جائے گا، ایران

    Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۴

    غاصب صیہونی حکومت کی تازہ دہشت گردانہ جارحیت اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ اس دہشت گردانہ جارحیت کے لئے صیہونی حکومت اور اس کے حامی جوابدہ ہیں ۔

  • اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف پورے فلسطین میں مظاہرے

    اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف پورے فلسطین میں مظاہرے

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳

    غرب اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی عوام نے مظاہرہ کرکے، حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دہشت گردانہ حملے میں شہید کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • اسماعیل ہنیہ کی شہادت، تہران میں فلسطین اسکوائر پر صیہونی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ، پورا ایران اسرائیل اور امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونجا

    اسماعیل ہنیہ کی شہادت، تہران میں فلسطین اسکوائر پر صیہونی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ، پورا ایران اسرائیل اور امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونجا

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴

    دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تہران میں واقع فلسطین اسکوائر پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

  •  دہشتگرد صیہونیوں کو اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پچھتانے پر مجبور کردیں گے، ایرانی صدر پزشکیان

    دہشتگرد صیہونیوں کو اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پچھتانے پر مجبور کردیں گے، ایرانی صدر پزشکیان

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ حملہ کرنے والوں کو پچھتانے پر مجبور کریں گے۔

  • ہنیہ کی شہادت پر لبنان کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں میں زبردست غم وغصہ + ویڈیو

    ہنیہ کی شہادت پر لبنان کے کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں میں زبردست غم وغصہ + ویڈیو

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷

    لبنان میں کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں نے احتجاجی مارچ کرکے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی شہادت پر اپنے غم وغصے کا اظہار کیا۔

  • ایران: اسماعیل ہنیہ کی شہادت، صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں کرمانشاہ کے عوام کا زبردست مظاہرہ+ ویڈیو

    ایران: اسماعیل ہنیہ کی شہادت، صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں کرمانشاہ کے عوام کا زبردست مظاہرہ+ ویڈیو

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷

    حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کے لیے کرمانشاہ کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور زوردار نعرہ لگاتے ہوئے زبردست طریقے سے مظاہرہ کیا۔

  • حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان کا شدید رد عمل

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان کا شدید رد عمل

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵

    پاکستان کے دفتر وزارت خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کی ہے۔

  • فلسطینی انتظامیہ ، روس ، ترکیہ اور قطر کی جانب سے اسرائیل کے بزدلانہ اقدام  کی شدید مذمت

    فلسطینی انتظامیہ ، روس ، ترکیہ اور قطر کی جانب سے اسرائیل کے بزدلانہ اقدام کی شدید مذمت

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷

    حماس کے پولیت بیورو کے سربراہ جناب اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مختلف ممالک کی جانب سے مذمتی بیانات جاری کیے گئے ہیں۔

  • اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر عالمی ردعمل

    اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر عالمی ردعمل

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶

    فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ کی تہران میں ہوئی شہادت پر عالمی ردعمل سامنے آیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۱۸ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS