-
یورپی یونین: عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی حمایت
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲یورپی یونین نے ہیگ کی عالمی عدالت کے اس فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطین کی سرزمینوں کی خالی کرے اور ان علاقوں پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
-
غزہ پر تازہ صیہونی ہوائی حملوں میں 11 فلسطینی شہید
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے تازہ ترین حملوں میں گیارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہيں۔
-
غزہ میں جھڑپوں کے دوران 4 صیہونی فوجی ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷جنوبی غزہ میں ہونے والی شدید جھڑپوں کے دوران چار صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان کی جانب سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان، حماس کا خیر مقدم
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹فلسطین کی تحریک حماس نے پاکستانی حکومت کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
تمام صیہونی نتین یاہوکی کابینہ کے خلاف احتجاج میں شامل ہوں : یائرلاپید
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱اسرائیل کی غاصب حکومت کے سابق وزیراعظم نے صیہونیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی تل ابیب میں نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف ہزاروں مظاہرین میں شامل ہوجائيں-
-
فلسطین کی استقامتی تحریکوں کا بیان، تل ابیب پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے کی قدردانی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے تل ابیب پر یمن کے ڈرون حملے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو امت اسلامیہ کی وحدت کا ثبوت قرار دیا ہے
-
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوج میں لڑائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵فلسطین کے مزاحمتی گروہ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب فوجیوں کے ساتھ شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، عالمی عدالت انصاف کا تاریخی فیصلہ (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸عالمی عدالت انصاف نے ایک علیحدہ اور خودمختار ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔
-
غزہ میں ہزاروں افراد پولیو وائرس کے خطرے سے دو چار
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی فیصلے کی مذمت
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷یورپی یونین نے اسرائیلی اسمبلی (کنیسٹ) کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے ان کی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کی مذمت کی ہے۔