-
خالد مشعل: اسلامی جمہوریہ ایران ، ہمیشہ فلسطین کے اصلی حامیوں میں رہا ہے
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵تحریک حماس کے رہنما نے کہا کہ بلاشبہ ، فلسطین کے لئے ایران کی حمایت ہمیشہ اہم اور بنیادی رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی ۔
-
اسرائیل کے ساتھ سے تعلقات منافقت اور امت مسلمہ سے غداری ہے، غزہ کی صورتحال انسانی اقدار اور عالمی ضمیر کے لئے کڑا امتحان: الحوثی
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۲:۲۱انصاراللہ یمن کے سربراہ الحوثی نے الجولانی کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے اقدامات کو امت مسلمہ کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔
-
پوری دنیا میں جتنے صحافی قتل اس کی آدھی تعداد غزہ میں ، عالمی رپورٹ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ برس سڑسٹھ صحافی مارے گئے ہیں جن میں سے نصف غزہ میں شہید ہوئے ہیں ۔
-
عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو پیروں تلے روندتے ہوئے اسرائیل کے ذریعے غزہ پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷شمالی اور وسطی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی ڈرون حملے میں ایک فلسطینی خاتون شہید اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ادھر صیہونی فوج نے غرب اردن کے علاقوں بھی پر دھاوا بولا جس کے بعد ان فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔
-
پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: شہباز شریف
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے تعلقات کی تاریخ 75 سال پر مبنی ہے، انڈونیشیا کے صدر کے دورے سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید بلندیوں کو چھوئیں گے۔
-
ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کے پار، صحت کا نظام مکمل تباہی کے دہانے پر: غزہ کی وزارت صحت
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ادویات اور طبی سامان کی قلت تباہ کن حدود کو عبور کر چکی ہے اور صحت کا نظام مکمل طور پر تباہی کے دہانے پر ہے۔
-
غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے تحت غیر مسلح ہونے کا جائزہ لیا جاسکتا ہے: حماس
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے تحت غیر مسلح ہونے کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔
-
اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم ہتھیار ڈالنے کے لیے تیارہیں: حماس
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم بھی ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سے فلسطین کی حمایت میں 5 قراردادیں منظور
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت سے فلسطین کے حق میں 5 قراردادیں منظور کیں جن میں UNRWA مینڈیٹ میں توسیع، صیہونی بستیوں کی مذمت اور فلسطینی پناہ گزینوں کے حقوق کی حمایت شامل ہیں۔
-
صیہونی حملے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقلِ مکانی کا سبب: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دُجارِک نے کہا ہے کہ صیہونی حملوں کی وجہ سے مغربی کنارے کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہوئی ہے، اسکول بند ہو گئے ہیں اور مقامی خدمات میں خلل پڑا ہے۔