-
خان یونس سے صیہونی فوجیوں کی پسپائی
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳جنوبی غزہ کے خان یونس علاقے سے نسل کش صیہونی حکومت کی جارح فوج کے باہر نکل جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
غزہ ميں 140 رپورٹروں کی شہادت
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے اتوار کی صبح کو اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ، غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد ایک سو چالیس اعلان کی ہے۔
-
سنیچر کو چار اسرائیلی فوجی افسر مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳صہیونی حکومت کے میڈيا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہفتے کے روز چار اسرائیلی افسر غزہ میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں مارے گئے ہیں.
-
مذاکرات کے لئے حماس کی شرائط، اسماعیل ہنیہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تاکید کی ہے کہ جو بھی مذاکرات کئے جائيں ان میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور غاصب صیہونی فوجیوں کا مکمل انخلا شامل ہونا چاہیے۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰فلسطین کےمحکمہ صحت نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر تینتس ہزار ایک سو سینتس ہوگئی۔
-
صیہونی اپنے گھروں کو واپس جانے کے لئے تیار نہيں ہیں
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸اکیاسی فیصد صیہونی آبادکار حزب اللہ لبنان کے حملوں سے خائف ہو کر شمالی مقبوضہ فلسطین میں واپس لوٹنے پر تیار نہیں ہیں۔
-
اسرائیلی جیلوں میں سیکڑوں فلسطینی بچے قید
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵فلسطینی قیدیوں کے کلب نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی جیلوں میں دو سو فلسطینی بچے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہيں۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تاکید
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ میں فائر بندی اور اسرائيلی حملے بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حیفا آئیل ریفائنری پر عراقی استقامتی تحریک کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹عراق کی اسلامی استقامت نے سنیچر کی صبح اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین میں ایک آئل تنصیبات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت ایران سے دشمنی کی اصل وجہ ہے، حسن نصراللہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی دشمنی کی اصلی وجہ تہران کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو قرار دیا ہے۔