SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

PALESTINE

  • یمن کی مسلح افواج کی جانب سے بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد

    یمن کی مسلح افواج کی جانب سے بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی آمد و رفت پر پابندی عائد

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    یمن کی مسلح افواج نے صیہونی حکومت کو دی گئی مہلت کے خاتمے کے بعد بدھ کی صبح اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب، آبنائے باب المندب اور خلیج عدن میں صیہونی حکومت سے وابستہ تمام بحری جہازوں کی رفت و آمد پر پابندی عائد کی جاتی ہے۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ، 5 فلسطینی شہید

    غزہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ، 5 فلسطینی شہید

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰

    غاصب صیہونی فوج نے غزہ پر وحشیانہ ہوائی حملہ کرکے کم سے کم پانچ فلسطنیوں کو شہید کردیا۔

  • عام انسانوں کے خون کے پیاسے بن چکے ہیں نتن یاہو! تل ابیب کی سڑکوں پر صیہونی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی ریلیاں

    عام انسانوں کے خون کے پیاسے بن چکے ہیں نتن یاہو! تل ابیب کی سڑکوں پر صیہونی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی ریلیاں

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰

    صیہونی میڈیا نے تل ابیب میں صیہونیوں کے وسیع مظاہروں اور قیدیوں کے تبادلے پر فوری عمل درآمد کے مطالبے کی خبر دی ہے۔

  • شام اور عراق کے بارے میں اسرائیلی سازش

    شام اور عراق کے بارے میں اسرائیلی سازش

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲

    غزہ میں اور فلسطینیوں کے خلاف بھیانک جرائم کے ساتھ ہی صیہونی حکومت کی شام اور عراق میں بھی ریشہ دوانیاں جاری ہیں۔

  • حماس کا اپنی شرطوں پر باقی رہنے کا عزم؛ صہیونی قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے

    حماس کا اپنی شرطوں پر باقی رہنے کا عزم؛ صہیونی قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ صیہونی قیدی صرف مذاکرات کے ذریعے ہی رہا ہو سکتے ہيں۔

  • غزہ کے شہداء کی تعداد 48450 سے تجاوز کرگئی

    غزہ کے شہداء کی تعداد 48450 سے تجاوز کرگئی

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴

    غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چـوبیس گھنٹے میں شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر، 48 ہزار 458 ہوگئی ہے۔

  • مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، سات فلسطینی گرفتار

    مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، سات فلسطینی گرفتار

    Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷

    مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوج نے حملے کرکے کم از کم سات فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

  • فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

    فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۹

    فلسطینی عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • فلسطینی خواتین کے خلاف تشدد کے دہشت ناک اعداد و شمار

    فلسطینی خواتین کے خلاف تشدد کے دہشت ناک اعداد و شمار

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴

    غزہ میں فلسطینی حکومت کے میڈیا سیل کے سربراہ سلامہ معروف نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے فلسطینی خواتین کے خلاف صیہونیوں کے جرائم کے دہشت ناک اعداد و شمار شائع کئے ہیں۔

  • او آئی سی اجلاس کا اختتامی بیان، فلسطینیوں کے جبری انخلاء کی مخالفت

    او آئی سی اجلاس کا اختتامی بیان، فلسطینیوں کے جبری انخلاء کی مخالفت

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱

    سعودی عرب کے جدہ میں او آئی سی کا خصوصی اجلاس، ایک بیان کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

Show More

خاص خبریں

  • احمد آباد طیارہ حادثہ:  واحد زندہ بچ جانے والے مسافر وشواس کمار نے بتایا پورا واقعہ
    احمد آباد طیارہ حادثہ: واحد زندہ بچ جانے والے مسافر وشواس کمار نے بتایا پورا واقعہ
    ۲ hours ago
  • صہیونی حکومت اس جنایت کے بعد سزا سے نہیں بچ پائے گی: رہبر انقلاب اسلامی
  • بڑی خبر... ایران نے اسرائيل کے کم سے کم دو ایف -35 طیارے مار گرائے+ویڈيو
  • ایران کی جوابی کارروائی "یا علی" کوڈ کے ساتھ شروع ، حیفا و تل ابیب پر ایران کے میزائلوں کی بارش+ ویڈیو
  • محمد اسلامی: نطنز پر حملہ دہشت گردی تھا / ریڈیئیشن لیکیج نہیں ہوا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS