-
رفح پر صیہونی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے رفح کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اردن میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱اردن کے دارالحکومت امان میں غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے سرحدی شہر رفح پر جارح صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد لندن میں برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کےسامنے مظاہرہ اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر تازہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتے مظلوم فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہوگئے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی جرائم میں برابر کے شریک ہیں: تحریک حماس
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے رفح پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکی حکومت اور بذات خود جو بائیڈن، صیہونی وزیراعظم کو رفح پر حملے کا گرین سگنل دے کر اور اس غاصب حکومت کی فوجی و مالی مدد کر کے فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
رفح شہر پر صیہونی حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷صیہونی حکومت نے شہر رفح میں اپنے تازہ ترین حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے.
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبا کی بھوک ہڑتال
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے طلبا کی بھوک ہڑتال بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹لبنان کی تحریک استقامت نے صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حملہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فوجی تنصیبات کو خاصا نقصان پہنچایا ہے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کے ممکنہ حملے پر ڈبلیو ایچ او کا اظہار تشویش
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶عالمی ادارہ صحت نے رفح پر صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کو نہایت تشویشناک قرار دیا ہے اور کہا ہے رفح پر ہر طرح کے حملے کے تباہ کن نتائج سامنے آئيں گے۔
-
غزہ میں مزید 11 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی استقامت نے گیارہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔