-
امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار: تحریک حماس
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹تحریک حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے۔
-
غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳صیہونی فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے شمالی اور جنوبی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
صیہونیوں کو غزہ میں اپنے بدترین جرائم کے باوجود شکست کا سامنا ہوگا: الحوثی
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶یمن کی حکومت نے کہا ہے کہ غزہ پر جاری صیہونی جرائم اپنی انتہا پر پہنچنے کے باوجود شکست و ناکامی سے دوچارہوں گے-
-
غزہ کے خلاف جارح صیہونی فوج کی بربریت جاری ہے
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جدیدترین حملوں میں سترہ فلسطینی شہید ہوگئے-
-
امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے: اسامہ بن حمدان
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۴حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۵غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے ہزاروں مخالفین نے برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتھے مظلوم فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید کئی نہتھے مظلوم فلسطینی عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے ہیں جن میں پانچ چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔
-
سینئر صہیونی فوجی اہلکار کا اعتراف: حماس کے وار سے ہمیں کوئی چیز نہیں بچا سکے گی
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴ایک سینیئر صہیونی فوجی نے مزاحمتی جاں بازوں کے خلاف لڑائی میں صہیونی فوج کے جوانوں کے مشکل حالات کا اعتراف کرتے ہوئے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہر روز حماس کے جال میں پھنس جاتے ہیں۔
-
ہمارا مطالبہ مکمل جنگ بندی، پناہ گزینوں کی بازآبادکاری، فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جانا: حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱تحریک حماس نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہم پہلے بھی اعلان کر چکے ہيں تمام مذاکرات میں ہمارا مطالبہ مکمل جنگ بندی۔ پناہ گزینوں کی بازآبادکاری، فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جانا ضروری ہے۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع ابلاغ کے ڈائریکٹر اور رپورٹر رزق الغرابلی غزہ میں صیہونی دشمن کے حملوں میں شہید ہوگئے