-
اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کی خاموشی کب تک؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳دنیائے عرب کے نامور صحافی عبدالباری عطوان نے اپنے ایک مضمون میں استفسار کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کب تک خاموش رہے گا؟
-
غزہ میں صحت کا نظام تباہ ہو رہا ہے، غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹین گریفتھس نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے بہت خوفناک ہوگئی ہے۔
-
یمن پر امریکی اور برطانوی جارحیت پر روس اور چین کا ردعمل، جارحیت کے غیرقانونی ہونے پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵چین اور روس نے یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کو سلامتی کونسل کے منافی قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کی قرارداد پر تنقید، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ستائیس بائیس کو صیہونی حکومت کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تہران میں واقع برطانیہ کے سفارتخانے کے سامنے عوام اور طلباء کا اجتماع، یمن پر جارحیت کی مذمت (ویڈیو)
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸تہران کے عوام اور طلبا کی ایک تعداد نے جمعے کی شام کو، تہران میں واقع برطانیہ کے سفارتخانے کے سامنے اجتماع کرکے یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کی مذمت کی۔
-
نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام، استعفیٰ دیں: ایفریم ہیلیوی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸غاصب اسرائیل کی خفیہ ایجنسی، موساد، کے سابق سربراہ ایفریم ہیلیوی Efraim Halevy نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو حماس کو شکست دینے میں ناکام رہے ہیں لہٰذا انہیں اب استعفیٰ دے دینا جاہیے۔
-
ایران: یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت کی سخت مذمت
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے خلاف امریکا اور برطانیہ کی جارحیت کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایران: صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے اقدام کی قدردانی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ نےکہا ہے کہ تمام ملکوں خاص طور پر اسلامی ملکوں کا فرض ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے دفاع کے لئے جنوبی افریقہ کے اس ذمہ دارانہ قدم کی حمایت کریں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کی حمایت پر زور
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف جنگي جرائم اور وحشیانہ نسل کشی کے حیوانی رویہ سے پیدا ہونے والی نفرت کو کسی بھی طرح سے اور کسی بھی دلیل سے چھپایا نہيں جا سکتا۔