-
ہزاروں معصوم بچوں اور بے گناہوں کا قاتل جیل سے بچنے کے لئے معافی کی بھیک مانگ رہا ہے! نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرین کا سیلاب
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کی معافی کے مخالفین نے ، تل ابیب میں اس غاصب حکومت کے صدر اسحاق ھرتزوگ کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے-
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید فلسیطینیوں کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوج کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے اور غاصب فوج کی بربریت میں شہید ہونے والے فلسیطنیوں کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
حماس: ہم معاہدے کے پابند ہیں لیکن اسرائيل سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہا ہے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہم جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کررہے ہیں لیکن غاصب صیہونی حکومت اس معاہدے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی طرف سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ کے مختلف علاقوں پر زمینی اور ہوائی حملے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں کو زمینی اور ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کا دورۂ ایران: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴سعودی نائب وزیر خارجہ سعود بن محمد الساطی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
اسرائیل کی بے شرمانہ ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری، یورپی یونین کی کمشنر کو غزہ پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰غاصب اسرائیل نے اپنی بے شرمانہ ہٹ دھرمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یورپی یونین کی کمشنر کو غزہ پٹی میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔
-
دنیا کو دھوکے میں نہیں رہنا چاہئے، فلسطینیوں کی نسل کُشی کا سلسلہ جاری ہے: ایمنیسٹی انٹرنیشنل
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کُشی کا سلسلہ بند نہیں ہوا ہے، جاری ہے۔
-
بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطین کی سیاسی، سفارتی، انسانی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم کا اعلان
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے فلسطینی عوام سے یکجہتی کے دن کی مناسبت سے الگ الگ خصوصی پیغامات جاری ہیں۔
-
شام : دارالحکومت دمشق کے مضافات میں صیہونی فوجیوں کا حملہ ، کئی شامی باشندے ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں صیہونی فوج کی کارروائی میں بارہ شامی مارے گئے ہیں - جبکہ صہیونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ تیرہ صیہونی آبادکار شام کی سرحد عبور کر کے اس ملک میں داخل ہوئے ہیں