-
فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کریں؛ برطانوی وزیرخارجہ کے نام لیبر ارکانِ پارلیمنٹ کا خط
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۸ساٹھ کے قریب برطانوی لیبر ارکانِ پارلیمنٹ نے وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لامی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ فلسطین کو فوراً بطور ریاست تسلیم کرے-
-
غزہ میں امدادی مرکز کے قریب صیہونی بربریت، درجنوں فلسطینی شہید
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴جنوبی غزہ کے ناصر اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ ایک امدادی مرکز کے قریب قابض اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸غزہ کی جنگ کے بعد صہیونی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
-
یورپی ائمہ جماعت کا دورہ مقبوضہ فلسطین، مصر کے جامعۃ الازہر کی سخت مذمت
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۴مصر کے جامعۃ الازہر نے گزشتہ دنوں مقبوضہ فلسطین کا دورہ کر کے صیہونی ٹولے کے صدر سے ملاقات کرنے والے بعض یورپی علما پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
یمنی مسلح افواج نے ایک ہفتے کے اندر 45 ہائیرسونک میزائل اور ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کیا؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے عالمی برادری پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا، بس فلسطین میں نسل کشی کا منظر دیکھنے میں مصروف ہے۔
-
غزہ، کھانے کی لائن میں کھڑے بھوکے پیاسے بچوں اور خواتین پر دہشت گرد صیہونی فوجیوں کی اندھا دھند گولی باری
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵آج صبح سے غزہ پٹی پر صیہونی فضائی حملوں اور توپ خانے کے حملوں کی ایک نئی لہر دیکھی گئی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے فوری طور پر نکل جائے: انتونیو گوترش
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۳:۲۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے مقبوضہ فلسطین میں پائیدار امن کے لئے ایک بار پھر دو ریاستی نظریئے کے نفاذ پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد سے جلد مقبوضہ فلسطین سے نکل جانا چاہئے۔
-
پولیٹیکو: عالمی معیشت کو بچانے کا واحد راستہ، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کا اخراج ہے
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳روزنامہ پولیٹیکو نے امریکی صدر کی ٹیرف کی پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کے اخراج کو عالمی معیشت کو بچانے کی واحد راہ قرار دیا ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲نتن یاہو کے دورہ امریکہ کا مقصد غزہ میں ممکنہ جنگ بندی، ایران کے خلاف امریکہ کو جنگ میں جھونکنے کی کوشش کے علاوہ داخلی بحران اور بدعنوانی کے مقدمات سے بچنے کے لیے حالیہ جنگ میں محدود کامیابیوں کو بڑی فتح کے طور پر پیش کرنا ہے۔